Party time with the best team in town! DSS staff making memories at Government Higher Secondary School Hayaseri DSS
GHSS Hayaseri double shift
The official page of the GHSS Hayaseri needs no introduction. All the latest happenings an
10/11/2025
Alhamdulillah Suma Alhamdullah
!
GHSS HAYASERI (DSS)secured 1st position in the Inter-District Naat Competition.
30/08/2025
Alhamdullah 2nd year 100% result
30/08/2025
الحمداللہ 100٪ ریزلٹ اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر
الحمداللہ 506 فرسٹ ایئر
Alhamdullah
hamda suliman 1000
27/08/2025
**بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملاکنڈ** کے انٹر امتحانات کے نتائج **30 اگست 2024** کو جاری ہوں گے۔
نتائج آن لائن چیک کرنے کے لیے آپ **ملاکنڈ بورڈ** کی سرکاری ویب سائٹ(http://bisemalakand.edu.pk) پر جا سکتے ہیں۔ وہاں آپ کو اپنا رول نمبر درج کر کے نتیجہ دیکھنے کو ملے گا۔
نتیجہ آنے کے بعد طلباء اپنے مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کے لیے اپنے متعلقہ اسکول/کالج سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
تمام طلباء و طالبات کو گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حیاسیری کے طرف سے دعائیں اور نیک خواہشات۔
۔۔گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حیاسیری سیکنڈ شفٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
📢 اہم اطلاع برائے طلباء
حکومت خیبر پختونخوا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق:
❌ تمام تعلیمی ادارے بارش اور ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر
مورخہ 25 اگست 2025ء تک بند رہیں گے۔
✅ تاہم فرسٹ ایئر کے وہ طلباء وطالبات جنہوں نے ابھی تک اپنا داخلہ کنفرم نہیں کیا، انہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ داخلہ اس دوران جاری رہے گا۔اور عملہ آپ لوگوں کی سہولت کے لئے حاضر رہیگا۔
لہٰذا تمام متعلقہ طلباء اپنے داخلے کو جلد از جلد مکمل کریں۔
Contact number: 03018810847
03463359335
18/08/2025
کالج ہذا ایک ہفتے کے لیے بند رہے گا
#نوٹیفکیشن
وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کے ہدایت پر صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
18300