30/08/2026
(DSS) میں فرسٹ ایئر کے طلباء و طالبات کے اعزاز میں ایک پُروقار Welcome Party کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء و طالبات کا جوش و جذبہ اور تعلیمی لگن دیدنی تھی۔
الحمدللہ! امسال فرسٹ ایئر میں 18 طلباء اور 12 طالبات کو داخلہ دیا گیا ہے۔ نئے آنے والے طلباء و طالبات کو ادارے میں خوش آمدید کہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
💕💕