06/05/2026
Ahbab tuition and Coaching academy Time table for FSC part -1st (1st year)
This page is especially devoloped for Education purposes of students.
06/05/2026
Ahbab tuition and Coaching academy Time table for FSC part -1st (1st year)
23/12/2025
9Th , 10Th کلاس
، فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری!
شایان کالج میدان میں کل 24 دسمبر، صبح 9 بجے ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہ تمام طلباء و طالبات کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ موسمِ سرما کی چھٹیوں میں اپنا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں اور محنتی، تجربہ کار اور قابل اساتذہ کی زیرِ نگرانی اپنا نصاب مکمل کریں۔
ان کلاسز کے ذریعے طلباء آنے والے امتحانات کی بہترین اور مؤثر تیاری کر سکیں گے، تاکہ کامیابی ان کا مقدر بنے۔
📚 آئیں، محنت کریں اور روشن مستقبل کی جانب قدم بڑھائیں
20/12/2025
Congratulations Dear Dr.Muhammad Asif ... let's call him doctor...Asif was outstanding...He studied by himself for achieving this milestone ,no special academy or coaching classes just He reminded the student of Ahabab Tuition and coaching Academy...from 9th to 12th... Motivation for many
17/12/2025
One of Our talented students, Muhammad Asif got selected in MBBS in Ayub medical college Abtabbad ... Congratulations to Muhammad Asif and his whole family from Ahbab Family...
16/12/2025
علاقہ میدان کے تمام طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری!
شایان کالج کی انتظامیہ نے علاقہ میدان کے تمام طلباء و طالبات کے لیے موسمِ سرما کی چھٹیوں کے دوران اعلیٰ تعلیم یافتہ اور قابل اساتذہ کی زیرِ نگرانی 9th، 10th اور ایف ایس سی کے طلباء کے لیے ٹیوشن کلاسز کا اہتمام کیا ہے۔
اب علاقہ میدان کے طلباء کو ٹیوشن کلاسز کے لیے تیمرگرہ یا پشاور جانے کی ضرورت نہیں، کیونکہ اب آپ کو اپنے ہی علاقے میں تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ میسر ہوں گے۔
ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز 24 دسمبر 2025، بروز بدھ، صبح 9:00 بجے سے ہوگا.
05/07/2025
خوشخبری
کلاس 9th اور 10th کے تمام طلبہ و طالبات کےلئے خوشخبری، کل سے انشاءاللہ شایان کالج میدان میں فریش ٹیوشن کلاسسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا ، لہذا موسم گرما کے تعطیلات میں اپنی قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں ،اور بروقت ٹیوشن کلاسسز کو جائن کریں ۔
03/07/2025
New Coaching classes for 9th and 10th will start at Sahayn College kumbar Maidan from 5th of July 2025...For registration please visit the Clerk Office during working hours 8:00 Am to 4:00 pm.
16/05/2025
میٹرک امتحان سے فارغ تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ ایف ایس سی فسٹ ائیر پری کوچنگ کلاسسز کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہیں ، لہذا اپنا قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں ، اور بروقت کلاسسز کو جائن کریں-
۔
14/05/2025
Time Table for Advance Coaching Classes
03/05/2025
خوشخبری !
اب علاقہ میدان کے سٹوڈنٹس کو فسٹ ائیر پری کوچنگ کلاسسز کےلئے تیمرگرہ یا پشاور جانے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ شایان کالج ٹیوشن اکیڈمی پری کوچنگ کلاسسز کا باقاعدہ آغاز 12 مئی 2025 سے کرینگے انشاءالله ، جس میں MDCAT , Etea اور SLO,S بیس تیاری ہماری اولین ترجیح ہوگی ۔تو پھر دیر کس بات کی ،میٹرک امتحان سے فارغ طلبہ و طالبات اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں, اور اپنا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائیں ۔
رجسٹریشن جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔