Taameer-e-Nao School & College Timergara

Taameer-e-Nao School & College Timergara Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taameer-e-Nao School & College Timergara, School, Dir.

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 9 نومبر 2022کو  "یومِ اقبال" کے سلسلے میں ادارہ ہذا بند رہیگا۔
08/11/2022

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل 9 نومبر 2022کو "یومِ اقبال" کے سلسلے میں ادارہ ہذا بند رہیگا۔

30/04/2022

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ ہذا عید الفطر کے سلسلے میں یکم مئی 2022 سے لیکر 8 مئی 2022 تک بند رہیگا ۔اور 9 مئی بروز پیر کو معمول کے مطابق کھلا رہیگا ۔
نوٹ ۔نہم کے طلباء کو رولنمبرز سلپ وصول کرنے کلیے ادارہ ہذا 6 مئی سے کھلارہے گا ۔
فون نمبر_
03449784992

05/02/2022

تعمیر نو سکول اینڈ کالج تیمرگرہ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد إنشاء اللہ بروز پیر مورخہ07 فروری سے Reopen ھو جاۓ گا.

05/02/2022
04/02/2022

تحصیل چیئرمین اور تحصیل میئر میں کیا فرق ہے؟

بلدیاتی امیدوران اور لوکل میڈیا اکثر تحصیل میئر اور چیئرمین میں فرق کیئے بغیر سب کیلئے تحصیل میئر کا نام استعمال کرتے ہیں جو کہ قانوناً غلط ہے۔ ایک باخبر شہری ایک زمہ دار شہری ہوتا اس لئے اس کا فرق جاننا ضروری ہے۔

خیبر پختونخوا ترمیمی بلدیاتی ایکٹ 2019 کے مطابق صوبے کے 124 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات ہونگے جس میں 7 ڈویژنل ہیڈکوارٹر کے تحصیلوں میں تحصیل مئیر کا انتخاب ہوگا اور باقی 117 پر تحصیل چیئرمین منتخب ہونگے یعنی تحصیل میئر کا نام صرف پشاور، ایبٹ آباد، مردان، مالاکنڈ، ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور کوہاٹ کیلئے استعمال ہوگا اور ان تحصیلوں کے کونسلوں کو سٹی کونسل کہا جائےگا اس کے علاؤہ باقی تمام تحصیلوں کے کونسلوں کو تحصیل کونسل کہا جائیگا اسی طرح میئر سٹی لوکل گورنمنٹ کا سربراہ ہوگا اور تحصیل چیئرمین تحصیل لوک گورنمنٹ کا سربراہ ہوگا۔

تحصیل میئر اور تحصیل چیئرمین کے اختیارات میں بھی فرق ہے اور تحصیل میئر کے پاس چونکہ شہری علاقہ ہے اس کے پاس تحصیل چیئرمین سے زیادہ اختیارات ہونگے۔

تحصیل چیئرمین پورے تحصیل کیلئے ترقیاتی منصوبہ بندی کریگا اور ساتھ مختلف کمیٹیاں بھی بنائے گا لیکن اس کے برعکس تحصیل میئر کے پاس تحصیل چیئرمین کے تمام اختیارات ہونگے اور اس کے ساتھ ساتھ مزید اختیارات بھی ہونگے جیسا کہ ایکسپریس ویز اور فلائ اورز کی منظوری دینا، ٹیکس لگانا، کمرشل اور رہایشی زمینوں میں فرق کرنا، کمرشل زمینوں کیلئے منصوبہ بندی کرنا، مارکیٹوں کیلئے جگہ متعین کرنا

وہ طلباء جن پر ufm یا انکے امتحانات کینسل ھوچکے  ہیں اپیل کرسکتے 8ہے۔
26/01/2022

وہ طلباء جن پر ufm یا انکے امتحانات کینسل ھوچکے ہیں اپیل کرسکتے 8ہے۔

30/12/2021

پریس کلب تیمرگرہ کے نو منتخب کابینہ کےتمام ممبران کو مبارکباد پش کرتے ہیں ۔۔
منجانب
تعمیری نو سکول اینڈ کالج تیمرگرہ

استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولواستاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے ۔۔۔❤دنیا کا بہترین استاد                     محمد صلی...
05/10/2021

استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے ۔۔۔❤
دنیا کا بہترین استاد
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Happy Teacher Day🌷🌷🌷🌷🌷

خوشخبری 60 فیصد سے کم مارکس والوں کیلیے
02/10/2021

خوشخبری 60 فیصد سے کم مارکس والوں کیلیے

Educate your kids.
21/08/2021

Educate your kids.

09/08/2021

تمام طلباء کو خبر دی جاتی ہے کہ کل یکم محرم الحرام کی عام تعطیل ہونے کی وجہ سے 10اگست یعنی کل بروزمنگل سکول بند رھےگی۔
تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔

Address

Dir

Telephone

+923449784992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taameer-e-Nao School & College Timergara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category