10/03/2024
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویران سے
ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
عائشہ سکول اینڈ کالج حاجی آباد کی سابقہ سٹوڈنٹ تسنیم بیگم نے خیبر میڈیکل کالج میں 21 گولڑ میڈلز حاصل کر کے ٹاپ پوزیشن حاصل کئی۔
ہمارے علاقے کے طلباء و طالبات میں جذبات و احساسات شجاعت کی کمی نہیں ہے بلکہ ان بچوں کو بس بیدار کرنے اور منصب کو یاد دلانے کی ضرورت ہے۔
CONGRATULATIONS 🎊