👆ADMISSION OPEN 👆
Islamia Public School Shaban
✍️ Quality Education for a Bright Future ✨
Admissions are now open for the new academic session.
We provide a strong foundation with:
🏫Qualified Teachers
🏫Excellent Learning Environment
🏫Moral & Islamic Education
🏫 Modern Teaching Methods
👉 Classes: Play Group to Matric
👉 Limited Seats Available
✍️ Enroll your child today for a better tomorrow!
📞 For Information & Admission:
Contact the school office
0349 08 77 221
03265769678
Islamia Public School and College Shaban اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج شابان
come to read go to lead
18/01/2026
چونکہ ہمارا موجودہ تعلیمی سیشن مکمل ہو چکا ہے، اس لیے آئندہ سیشن کے لیے اساتذہ کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے۔
ہمارے موجودہ اساتذہ ماشاءاللہ نہایت قابل اور محنتی ہیں، تاہم بعض اساتذہ ذاتی وجوہات کی بنا پر جاب چھوڑ رہے ہیں۔
اسی لیے موجودہ اور دیگر اہل اساتذہ سے گزارش ہے کہ وہ اپنی سی وی جمع کروائیں۔
ضرورت اور میرٹ کے مطابق اساتذہ کا انتخاب کیا جائے گا۔
یہ اقدام ہمارے بچوں کے بہتر مستقبل اور معیاری تعلیم کے
لیے کیا جا رہا ہے
میل اینڈ فیمل
اسلامیہ پبلک سکول شابان
تاریخ: 18 اگست 2025
اطلاع عام
محترم والدین/سرپرستان،
حکومت خیبر پختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و پرائیویٹ) مورخہ 19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025 تک (ایک ہفتہ) بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ موسمی خطرات، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کے پیش نظر طلباء، اساتذہ اور دیگر عملے کی حفاظت کے لئے کیا گیا ہے۔
اس دوران طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی تعلیم کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے گھریلو مشق کے ذریعے تعلیم جاری رکھیں۔
دیگر تمام تعلیمی سرگرمیاں بھی معطل رہیں گی۔ والدین و طلباء سے تعاون اور احتیاط کی درخواست ہے۔
پرنسپل
اسلامیہ پبلک سکول شابان
Islamia Public School and College Shaban اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج شابان
میں 14 اگست 1947 کا دن بچوں کی خوشی کے لیے منایا گیا۔
Mr Mursalin Khan class 4th presentation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 17:00 |
| Tuesday | 08:30 - 17:00 |
| Wednesday | 08:30 - 17:00 |
| Thursday | 08:30 - 17:00 |
| Friday | 08:30 - 12:00 |
| Saturday | 08:30 - 17:00 |