قاری معوذ صاحب
جامع مسجد و مدرستہ البلال البنین ولبنات
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامع مسجد و مدرستہ البلال البنین ولبنات, Education, Dir.
حضرت مولانا مفتی محمد سعید صاحب
حضرت مولانا مفتی ضیاء اللّٰہ حقانی صاحب
M Musa
21/12/2025
انشاءاللہ 24 دسمبر بروز بدھ مدرسہ حضرت بلال (رض )محلہ مدینہ ٹاون ظوال بابا تیمرگرہ میں تکمیل ختم القرآن کے مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوگا
ہر خاص و عام کو شرکت کے دعوت ہے
مھتمم↩ عبدالعزیز صاحب
مدرس وا خطیب حافظ سید معوز میرزو
از،، اراکین مدرسہ حضرت بلال مدینہ ٹاون ظوال بابا تیمرگرہ
ان شاءاللہ کل ہمارے جامع مسجد مدرستہ البلال للبنین والبنات ظوال بابا میں نماز عیدالاضحیٰ صبح 06.30 بجے ادا کی جایئگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت کی پابندی کریں۔۔۔۔۔۔شکریہ
20/03/2025
اج انشاءاللہ جامع مسجد مدینہ ٹاؤن ظوال بابا میں ختم القرآن اختتام تقریب آج ہوگا .20 تاریخ
تمام مسلمانوں کو اس بابرکت پروگرام میں شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہیں
مدرسہ حضرت بلال رض مدینہ ٹاؤن ظوال بابا کا حتم القرآن کے موقع پر جتنے مسلمانوں نے شرکت کی ہے خواہ وہ مہمان ہو یا مدینہ ٹاؤن کے رہنے والے جس نے اس پروگرام میں شرکت کی ہے میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں بہت بہت شکریہ ۔
منجانب مہتمم مدرسہ حضرت بلال رض ظوال بابا مدینہ ٹاؤن تیمرگرہ
جامعہ مسجد ومدرستہ البلال للبنین والبنات
تقریب ختم القرآن
السلام علیکم.
انشاءاللہ بروز جمعہ بتاریخ 24جنوری 2025صبح 9:00 بجےکو مدرسہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ مدینہ ٹاون زوال بابا میں ختم القرآن کا انعقاد کیا گیا ہے جسمیں جید علماءکرام خطاب فرمائیں گے.آپ حضرات کی خدمت اقدس میں عرض کی جاتی ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت کریں اور اپنا وقت قیمتی بنائیں.شکریہ.والسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.