24/12/2025
#خوشخبری۔
پرل ماڈل سکول اس سال بھی أپنے روایات کو برقرار رکتے ہوے جماعت اول سے لیکر جماعت دہم ، کے تمام طلبہ و طالبات کے لیےٹیوشن کاانعقاد کر رہی ہیں۔
کلاسیز کا باقاعدہ آغاز01 جنوری 2026سے ہوگا۔