GPS AKHUN BANDA

GPS AKHUN BANDA like our page for educational updates

آج ہی داخلہ حاصل کریں
14/04/2026

آج ہی داخلہ حاصل کریں

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدینعیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان...
28/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز پیر، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):

🔹 صبح 8:30 تا دوپہر 1:35

📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):

🔹 صبح 7:30 تا دوپہر 12:35

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔

10/03/2026

ہمارے اسکول میں فیاض احمد صاحب کی بطور استاد شمولیت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہے۔
سکول سٹاف اور طلبہ کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
ہم ان کے ساتھ ایک کامیاب اور بامقصد تعلیمی سفر کے لیے پُرامید ہیں۔

07/03/2026

آج ہمارے اسکول میں حکومت کی جانب سے فراہم کیے گئے مفت اسکول بیگز طلبہ میں تقسیم کیے گئے۔

الحمدللہ!آج ہمارے اسکول میں حکومت کی جانب سے فراہم کیے گئے مفت اسکول بیگز طلبہ میں تقسیم کیے گئے ۔ 📢 اہم اعلان:ہمارے اسک...
07/03/2026

الحمدللہ!
آج ہمارے اسکول میں حکومت کی جانب سے فراہم کیے گئے مفت اسکول بیگز طلبہ میں تقسیم کیے گئے ۔
📢 اہم اعلان:
ہمارے اسکول میں نئے داخلے بھی جاری ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی اپنے قریبی سرکاری اسکول میں داخلہ یقینی بنائیں۔
آئیں مل کر تعلیم کو عام کریں اور اپنے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کریں۔

#تعلیم

02/03/2026

آپ کے بچے کا مستقبل، ہماری ترجیح۔ نرسری تا پنجم داخلہ جاری!

18/01/2026

Address

Dir
18200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS AKHUN BANDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share