GHS Galkore - Nehag

GHS Galkore - Nehag Education

29/06/2026
جناب محمد ریاض صاحب سی ٹی کا تبادلہ جی ایم ایس شالگاہ سے جی ایچ ایس گالکوڑ میں ہوا ہے اور آج موصوف نے اپنے نئے سٹیشن پر ...
29/06/2026

جناب محمد ریاض صاحب سی ٹی کا تبادلہ جی ایم ایس شالگاہ سے جی ایچ ایس گالکوڑ میں ہوا ہے اور آج موصوف نے اپنے نئے سٹیشن پر باقاعدہ طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔

اس موقع پر جی ایچ ایس گالکوڑ کے تمام تدریسی و غیر تدریسی عملہ کی جانب سے انہیں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض منصبی کی احسن انداز میں انجام دہی کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی تعلیمی خدمات ادارے اور طلبہ کے لیے مفید ثابت ہوں۔

جی ایچ ایس گالکوڑ کا تدریسی و غیر تدریسی عملہ جناب محمد ریاض صاحب کو خوش آمدید کہتا ہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔

خوش آمدید جناب محمد ریاض صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کے لیے اس نئے سفر کو کامیابی، ترقی اور نیک نامی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

جماعت پنجم (Grade 5) سمسٹر-I امتحانات 2026 (ونٹر زون)تاریخ دن مضمون15 جون 2026 پیر کوئی پرچہ نہیں16 جون 2026 منگل کوئی پ...
16/06/2026

جماعت پنجم (Grade 5) سمسٹر-I امتحانات 2026 (ونٹر زون)

تاریخ دن مضمون

15 جون 2026 پیر کوئی پرچہ نہیں
16 جون 2026 منگل کوئی پرچہ نہیں
18 جون 2026 جمعرات ریاضی
19 جون 2026 جمعہ اسلامیات / دینی تعلیم (اقلیتوں کے لیے)
20 جون 2026 ہفتہ انگریزی
22 جون 2026 پیر 1۔ علاقائی زبان 2۔ معاشرتی علوم (سوشل اسٹڈیز)
23 جون 2026 منگل جنرل سائنس
24 جون 2026 بدھ ناظرہ قرآن / دینی تعلیم (اقلیتوں کے لیے)
27 جون 2026 ہفتہ اردو

نوٹ:

ریاضی، انگریزی، جنرل سائنس اور اردو کے پرچے آن لائن SBA پورٹل کے ذریعے تیار کیے جائیں گے۔

دیگر مضامین کے پرچے متعلقہ سکول یا کلسٹر سکول تیار کریں گے۔

امتحانات مقررہ تاریخوں کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔

جماعت پنجم کے لازمی مضامین:
اردو، انگریزی، ریاضی، جنرل سائنس، اسلامیات، ناظرہ قرآن، علاقائی زبان اور معاشرتی علوم۔

ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچر ایجوکیشنخیبر پختونخوا، ایبٹ آبادسمسٹر-I امتحانات (جون 2026) – ونٹر زون کے لیے نظرِ ثانی...
16/06/2026

ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اینڈ ٹیچر ایجوکیشن

خیبر پختونخوا، ایبٹ آباد

سمسٹر-I امتحانات (جون 2026) – ونٹر زون کے لیے نظرِ ثانی شدہ ڈیٹ شیٹ

جماعت ششم (Grade 6)

15 جون 2026: انگریزی

16 جون 2026: اسلامیات / دینی تعلیم (اقلیتوں کے لیے)

18 جون 2026: ریاضی

19 جون 2026: جنرل سائنس

20 جون 2026:

مطالعۂ قرآنِ حکیم

جغرافیہ

22 جون 2026: کمپیوٹر سائنس

23 جون 2026:

تاریخ

علاقائی زبان

24 جون 2026:

عربی / فارسی / ہوم اکنامکس / ڈرائنگ / صحت و جسمانی تعلیم (HPE) / تعارف برائے ٹیکنالوجی

27 جون 2026: اردو

جماعت ہفتم (Grade 7)

15 جون 2026: انگریزی

16 جون 2026: مطالعۂ قرآنِ حکیم

18 جون 2026: ریاضی

19 جون 2026: جنرل سائنس

20 جون 2026:

اسلامیات / دینی تعلیم (اقلیتوں کے لیے)

علاقائی زبان

22 جون 2026: کمپیوٹر سائنس

23 جون 2026:

عربی / فارسی / ہوم اکنامکس / ڈرائنگ / HPE / تعارف برائے ٹیکنالوجی

24 جون 2026:

جغرافیہ

تاریخ

27 جون 2026: اردو

جماعت ہشتم (Grade 8)

15 جون 2026: انگریزی

16 جون 2026: جغرافیہ

18 جون 2026: ریاضی

19 جون 2026: جنرل سائنس

20 جون 2026:

عربی / فارسی / ہوم اکنامکس / ڈرائنگ / HPE / تعارف برائے ٹیکنالوجی

تاریخ

22 جون 2026: کمپیوٹر سائنس

23 جون 2026: اسلامیات / دینی تعلیم (اقلیتوں کے لیے)

24 جون 2026:

علاقائی زبان

مطالعۂ قرآنِ حکیم

27 جون 2026: اردو

اہم نوٹ:

1. ستارے (*) والے مضامین کے پرچے آن لائن SBA پورٹل کے ذریعے تیار کیے جائیں گے۔

2. باقی مضامین کے پرچے متعلقہ سکول یا کلسٹر سکول تیار کریں گے۔

3. جماعت اول اور دوم کے امتحانات متعلقہ سکول خود منعقد کریں گے۔

4. نظرِ ثانی شدہ تاریخوں کے مطابق امتحانات سکول اپنی سہولت کے مطابق منعقد کر سکتے ہیں۔
جماعت پنجم (Grade 5) سمسٹر-I امتحانات 2026 (ونٹر زون)

تاریخ دن مضمون

15 جون 2026 پیر کوئی پرچہ نہیں
16 جون 2026 منگل کوئی پرچہ نہیں
18 جون 2026 جمعرات ریاضی
19 جون 2026 جمعہ اسلامیات / دینی تعلیم (اقلیتوں کے لیے)
20 جون 2026 ہفتہ انگریزی
22 جون 2026 پیر 1۔ علاقائی زبان 2۔ معاشرتی علوم (سوشل اسٹڈیز)
23 جون 2026 منگل جنرل سائنس
24 جون 2026 بدھ ناظرہ قرآن / دینی تعلیم (اقلیتوں کے لیے)
27 جون 2026 ہفتہ اردو

نوٹ:

ریاضی، انگریزی، جنرل سائنس اور اردو کے پرچے آن لائن SBA پورٹل کے ذریعے تیار کیے جائیں گے۔

دیگر مضامین کے پرچے متعلقہ سکول یا کلسٹر سکول تیار کریں گے۔

امتحانات مقررہ تاریخوں کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔

جماعت پنجم کے لازمی مضامین:
اردو، انگریزی، ریاضی، جنرل سائنس، اسلامیات، ناظرہ قرآن، علاقائی زبان اور معاشرتی علوم۔

سمسٹر 1   امتحان  کے لیے میٹنگ
11/06/2026

سمسٹر 1
امتحان کے لیے میٹنگ

"گورنمنٹ ہائی سکول گالکوڑ کے جماعت ہشتم کے درخشندہ ستارے! فضل بصیر (100 نمبر) اور ابوبکر صدیق (70 نمبر) اسلامیات ٹیسٹ می...
22/05/2026

"گورنمنٹ ہائی سکول گالکوڑ کے جماعت ہشتم کے درخشندہ ستارے! فضل بصیر (100 نمبر) اور ابوبکر صدیق (70 نمبر) اسلامیات ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے بعد اپنا انعام وصول کرتے ہوئے؛ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

15/05/2026

جمعرات 14 مئی کو صبح اسمبلی

06/05/2026

جی ایچ ایس گالکوڑ میں ہفتہ( بنیان مرصوص) کو جوش وجزبے سے منایا جا رہا ہے
طلباء اور اساتذہ نے پاکستان زندہ باد اور پاک آرمی پائندہ باد کے نعرے لگاۓ بعد میں واک کا اہتمام بھی کیا گیا

Today’s monthly meeting at GHS Galkore was held successfully, where various important issues related to academics, disci...
04/05/2026

Today’s monthly meeting at GHS Galkore was held successfully, where various important issues related to academics, discipline, and school development were discussed.

All staff members actively participated and shared valuable suggestions for improving the overall performance of the school. Emphasis was placed on students’ progress, attendance, and maintaining a positive learning environment.

Such meetings play a vital role in strengthening teamwork and ensuring continuous improvement in our institution.

28/04/2026

جماعت دہم کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اج 28 اپریل 2026 کو ایس ایس سی سالانہ امتحان کی آخری پریکٹیکل کا امتحان اختتام پزہر ہوا کل 29 اپریل کو اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ جاری پڑھائ میں کوئ رکاوٹ نہ پڑ جاۓ۔
شکریہ

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Galkore - Nehag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category