Wisdom House Public High School & College Timergara Dir Lower

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • Wisdom House Public High School & College Timergara Dir Lower

Wisdom House Public High School & College Timergara  Dir Lower wisdom house public high school college Timergara lower Dir...
a place of quality Education.

Urgent Teacher Required
17/09/2026

Urgent
Teacher Required

Teachers Required
09/09/2026

Teachers Required

🌿 کردار سازی — قرآن و حدیث کی روشنی میںآج صبح اسمبلی کے بعد محترم مفتی صفی اللہ صاحب نے طلبہ سے کردار سازی کے موضوع پر ق...
07/09/2026

🌿 کردار سازی — قرآن و حدیث کی روشنی میں
آج صبح اسمبلی کے بعد محترم مفتی صفی اللہ صاحب نے طلبہ سے کردار سازی کے موضوع پر قرآن و حدیث کی روشنی میں نہایت مفید اور مؤثر گفتگو فرمائی۔
مفتی صاحب نے طلبہ کو سمجھایا کہ ایک اچھا انسان صرف اچھی تعلیم حاصل کرنے سے نہیں بنتا، بلکہ اچھا کردار، سچائی، امانت، احترام، صبر، برداشت اور دوسروں کے ساتھ حسنِ سلوک انسان کی اصل پہچان ہیں۔

11/08/2026

*اعلان*
جماعت دہم کے تمام فارغ طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کل *بروز بدھ* سے اسکول آ کر اپنے *کریکٹر سرٹیفکیٹ* اور *ڈی ایم سی* وصول کر لیں۔

برائے مہربانی تمام طلباء و طالبات وقت کی پابندی کریں۔
*شکریہ*
*انتظامیہ*
*Wisdom House Public School & College, Timergara*
--

Teachers Required*Computer & English
10/08/2026

Teachers Required
*Computer & English

وزڈم ہاؤس پبلک اسکول کے شاندار نتائج الحمدللہ! وزڈم ہاؤس پبلک اسکول کے میٹرک کے طلبہ و طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہ...
07/08/2026

وزڈم ہاؤس پبلک اسکول کے شاندار نتائج

الحمدللہ! وزڈم ہاؤس پبلک اسکول کے میٹرک کے طلبہ و طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین نتائج حاصل کیے۔

مائرہ خان نے 1150 نمبر حاصل کرکے اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
5 طلبہ و طالبات نے 1100+ جبکہ 20 طلبہ و طالبات نے 1000+ نمبر حاصل کیے۔

📚 جماعت نہم میں اقصیٰ فرید نے 555 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ 14 طلبہ و طالبات نے 500+ نمبر حاصل کیے۔

یہ شاندار کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی مخلصانہ کاوشوں اور والدین کے تعاون کا ثمر ہے۔

تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور معزز اساتذہ کو دلی مبارک باد!

وزڈم ہاؤس — معیارِ تعلیم، کامیابی کی ضمانت

06/08/2026

آج ان شاء اللہ ملاکنڈ بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان ہو رہا ہے۔ بعض اوقات بچوں کے نمبر ان کی یا والدین کی امیدوں کے مطابق نہیں آتے۔ اس وجہ سے والدین اپنے بچوں کو ڈانٹتے ہیں یا بچے مایوس ہو جاتے ہیں۔ یہ بالکل غلط بات ہے۔ ہر کامیابی سے پہلے ناکامی آتی ہے۔ اس لیے اپنا حوصلہ بلند رکھیں۔ نمبر دوبارہ بھی بہتر ہو سکتے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی ہمت بڑھائیں۔ خدانخواستہ کوئی بچہ مایوس ہو کر کوئی غلط قدم نہ اٹھائے جس کا بعد میں افسوس ہو۔

اعلانوزڈم ہاؤس پبلک سکول کےتمام  طلبہ وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہسکول 6 اګست 2026 بروز جمعرات سے باقاعدہ کھل رہا ہے۔⏰...
05/08/2026

اعلان
وزڈم ہاؤس پبلک سکول کے
تمام طلبہ و
طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
سکول 6 اګست 2026 بروز جمعرات سے باقاعدہ کھل رہا ہے۔

⏰ حاضری کا وقت صبح 7:30 بجے ہوگا۔
تمام طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں اور باقاعدہ یونیفارم میں اسکول آئیں۔
شکریہ
پرنسپل
وزڈم ہاؤس پبلک اسکول تیمرګره

Address

Tooratega
Dir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459533747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom House Public High School & College Timergara Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category