GPS dheri Kadikhel

GPS dheri Kadikhel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS dheri Kadikhel, School, Dir.

Morning Assembly GPS Dheri Kadikhel
28/09/2026

Morning Assembly GPS Dheri Kadikhel

الحمدللہ!آج ہمارے سکول میں سمسٹر رزلٹ کا انعقاد خوش اسلوبی سے مکمل ہوا۔ کامیاب ہونے والے تمام طلبہ اور ان کے والدین کو د...
30/06/2026

الحمدللہ!
آج ہمارے سکول میں سمسٹر رزلٹ کا انعقاد خوش اسلوبی سے مکمل ہوا۔ کامیاب ہونے والے تمام طلبہ اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
جن طلبہ کے نتائج توقع کے مطابق نہیں آئے، وہ ہرگز مایوس نہ ہوں۔ کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ ہیں۔ آج کی محنت ہی کل کی کامیابی کی بنیاد بنتی ہے۔
بطور استاد، ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے اور انہیں اپنے والدین، اساتذہ اور ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی توفیق دے۔
تمام طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں۔ 🌹📚

آج گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھیرئ کدیخیل میں نئے تعینات ہونے والے معزز استاد محترم سعد اللہ خان صاحب کو نہایت محبت اور خلوص ...
11/05/2026

آج گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھیرئ کدیخیل میں نئے تعینات ہونے والے معزز استاد محترم سعد اللہ خان صاحب کو نہایت محبت اور خلوص کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔
اس موقع پر سکول کے اساتذۂ کرام نے اُن کا پرتپاک استقبال کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یقیناً ایک بہترین استاد کسی بھی تعلیمی ادارے کیلئے قیمتی سرمایہ ہوتا ہے، اور ہمیں امید ہے کہ سعد اللہ خان صاحب اپنی صلاحیت، محنت اور تجربے سے ادارے کی ترقی اور طلبہ کی بہترین تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ محترم سعد اللہ خان صاحب کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے اور اُن کے لیے کامیابیوں کے نئے راستے کھولے۔ آمین۔
ایک مرتبہ پھر جی پی ایس ڈھیرئ کدیخیل جملہ سٹاف کی جانب سے محترم سعد اللہ خان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ 💐

01/04/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھیری کدیخیل میں ایک اہم اور خوشگوار موقع پر نئے ہیڈ ٹیچر جناب احمد ذادہ صاحب نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سکول کے اساتذہ کرام نے انہیں خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ہیڈ ٹیچر احمد ذادہ صاحب کی آمد سے امید کی جاتی ہے کہ سکول میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے، نظم و ضبط کو مضبوط کرنے اور طلبہ کی بہترین تربیت کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔ تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہوتی ہے اور ایک مخلص و محنتی ہیڈ ٹیچر ادارے کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اہلِ علاقہ اور اساتذہ کرام کو یقین ہے کہ نئے ہیڈ ٹیچر احمد ذادہ صاحب اپنی صلاحیتوں، محنت اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے سکول کی ترقی، طلبہ کی بہترین تعلیم و تربیت اور ادارے کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔ امید ہے کہ ان کی قیادت میں گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھیری کدیخیل مزید کامیابیاں حاصل کرے گا اور علاقے کے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔
ہم جملہ سٹاف نئے ہیڈ ٹیچر جناب احمد ذادہ صاحب کو اس ذمہ داری سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم فریضے کی ادائیگی میں کامیابی عطا فرمائے اور یہ ادارہ ان کی قیادت میں ترقی کی نئی منازل طے کرے۔ آمین۔

الحمدللہ! آج کدیخیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے جی پی ایس ڈھیری کدیخیل کے مستحق سٹوڈنٹس میں عید کی خوشیوں کو دوبا...
17/03/2026

الحمدللہ! آج کدیخیل یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے جی پی ایس ڈھیری کدیخیل کے مستحق سٹوڈنٹس میں عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے جوتے (پیزار) تقسیم کیے گئے۔

اس نیک کام میں جن مخیر حضرات نے دل کھول کر تعاون کیا، ہم ان سب کے بے حد مشکور ہیں۔ آپ کی یہ چھوٹی سی کوشش ان بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بن کر آئی ،جو یقیناً ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے
🤲 اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کے رزق، صحت اور زندگی میں برکت عطا کرے۔
ہم دعاگو ہیں کہ آپ کا یہ تعاون آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے تاکہ ہم مل کر مزید ضرورت مند بچوں کی خوشیوں کا سبب بن سکیں۔

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھیری کدی خیل🌟 معیاری تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت 🌟📢 داخلے جاری ہیں!نرسری سے جماعت پنجم تک داخلہ کھ...
04/03/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھیری کدی خیل
🌟 معیاری تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت 🌟
📢 داخلے جاری ہیں!
نرسری سے جماعت پنجم تک داخلہ کھلا ہے۔
اپنے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کریں جہاں انہیں ملیں:
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅جدید ڈبل سٹوری بلڈنگ
✅پینے کا صاف پانی
✅بجلی کی سہولت
✅کشادہ کھیل کا میدان۔
صاف اور حفظانِ صحت کے مطابق واش رومز
📚 اپنے بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کریں اور ان کا مستقبل روشن بنائیں۔
📞 رابطہ کریں: 03158051206
📧 ای میل: [email protected]
آج ہی تشریف لائیں اور اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں!

Class 2nd position holders students 1st : Huraima shahid2nd : Muskan 3rd : Huria
23/12/2025

Class 2nd position holders students
1st : Huraima shahid
2nd : Muskan
3rd : Huria

Class 1st position holders students 1st : Aafia BiBi2nd : Fahad3rd : Saad
23/12/2025

Class 1st position holders students
1st : Aafia BiBi
2nd : Fahad
3rd : Saad

Class KG position holders students 1st : Yahya Khan2nd : Siyal khan3rd : Sidra
23/12/2025

Class KG position holders students
1st : Yahya Khan
2nd : Siyal khan
3rd : Sidra

Class 4th position holders students 1st : Iqraa 2nd : Aliza 3rd : Khoshbo Twinkle stars 🌟 Of GPS Dheri Kadikhel
23/12/2025

Class 4th position holders students
1st : Iqraa
2nd : Aliza
3rd : Khoshbo
Twinkle stars 🌟 Of GPS Dheri Kadikhel

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS dheri Kadikhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category