Govt primary school tirbat
Position holders award ceremony
Jawad ullah saeed
STUDY 📖 Lover ❣️
Future Doctor insha allah
Islamist | mawdodi lover | Deni student
30/03/2025
پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
جواد الله سعید
امیر صاحب محترم کی کال پر ان شاء اللہ آج خطبۂ جمعہ کی موضوع *ختم نبوت* ہوگی۔
16/08/2024
خطبہ جمعہ
¶ جامعہ مسجد خیمہ تیمرگرہ
#جواداللہ
14/08/2024
کیا آپ کو معلوم ہے؟
17/07/2024
جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے 51 واں سالانہ یوم تاسیس پر تمام اراکین رفقاء و کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہے۔
یہ گلدستۂ پھول محترم مہینے کے محترم دن محترم لوگوں کی محنت و اخلاص سے عمل میں لایا گیا۔
اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ یہ شجرہ سایہ دار تاقیامت اپنے بلند عزائم و حوصلوں کے ساتھ ان میں دن دگنی رات چگنی نکھار پیدا فرمائے۔
اللہ ہمیں اقامت دین کے عظیم الشان مشن میں کامیابیوں سے نوازے۔
امین یارب العالمین
جواداللہ سعید
رکن جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان
15/07/2024
Point
💯
14/07/2024
رابطہ الاخوان | سابقین عربیہ
Our diamonds ❤
14/07/2024
ان معی ربی لا یضل ربی ولا ینسی 💯
13/07/2024
13جولائی , کشمیری دنیا بھر میں یوم شہداء کے طور پر مناتے ہیں۔ 13جولائی 1931کو خیبرپختونخوا کے ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے عبد القدیر نے سری نگر میں قرآن کی بےحرمتی کیخلاف تقریر کی جس کی گرفتاری پر احتجاج کرنے والے 22 کشمیری شہید کئے گئے۔ ان شاءاللہ کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائےگی اور کشمیر آزاد ہوگا۔
05/07/2024
01/01/2024
پشاور: تنظیم بزم قرآن صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوبائی مقابلہ حسن قرات میں امین عام جمعيت طلبہ عربیہ پاکستان برادر اعجاز الحق اور قائم مقام منتظم صوبہ برادر نعمان مسرور سے یادگاری شیلڈ وصول کی ۔
📌المرکزالاسلامی پشاور
تنظیم بزم قرآن صوبہ خیبر پختونخوا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Dir