Tree plantation drive 2026 🎋🎄🌴🌳🌲.
Proud of you young Lads👏
Government Primary School Sarpato
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Primary School Sarpato, School, Dir.
02/03/2026
موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد گورنمنٹ پرائمری سکول سرپٹو میں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ باقاعدہ اور پُرجوش آغاز ہو چکا ہے۔ اس خوشگوار موقع پر ہیڈ ماسٹر صاحب اور معزز اساتذہ کرام صاحبان نے طلباء کو نہایت گرمجوشی اور محبت سے خوش آمدید کہا۔
اور بچوں کو نئے کتابیں دیکر انکو تعلیم کی اہمیت اور کچھ کر دکھانے کا گر سکھایا ۔
اسی کے ساتھ جماعت پنجم کے طلباء کو سرٹیفکیٹ دیکر بہترین انداز میں سکول ہذا سے رخصت کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے اور آپ کی خدمات کو ہمارے طلبہ کے روشن مستقبل کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
23/01/2026
سرپٹو میں سال کی پہلی برف باری ☃️
جماعت پنجم کے طالبات ،وریشہ الرحمن اور عافیہ بی بی کا سکول سے رخصتی پر الوداعی نظم
22/12/2025
KEEFA AYAZ 🧚
3️⃣ Position in class KG.👏🏆
22/12/2025
KASHMALA NAVEED 🎉
3️⃣ POSITION in class 1st. ✨⭐
22/12/2025
HASHIR AKHTER 👑
3️⃣ POSITION in 5th Class. 🙌🎊
⭐ SIYAM KHAN 👑
_-----------------------------_
TOPPER 🥇
CONGRATULATIONS TO ALL OF YOU 🎇
Click here to claim your Sponsored Listing.