20/04/2026
.ملاکنڈ تعلیمی بورڈ نے امتحانی مراکز نمبر 251 سے 488 تک جماعت نہم کے انگریزی پرچے کے MCQs حصہ کو منسوخ کر دیا ہے۔
کل بروز منگل صبح 11 بجے نہم جماعت کا MCQs پارٹ دوبارہ لیا جائے گا۔
— چیئرمین کلیم اللہ