Government Higher Secondary School Tawda China.

Government Higher Secondary School Tawda China. Knowledge has a beginning but no end!

CONGRATULATIONS TO OUR BRILLIANT STARS!GHSS Tawda China, Dir Lower (BISE Malakand 10th Results)Top Achievers: * Bacha Hu...
08/08/2026

CONGRATULATIONS TO OUR BRILLIANT STARS!
GHSS Tawda China, Dir Lower (BISE Malakand 10th Results)
Top Achievers:
* Bacha Hussain: 1091 marks
* Huzifa: 986 marks
* Tawsif: 975 marks
* Wajid: 949 marks
Congratulations to the students, parents, and faculty for this historic milestone!

Congratulations to our Position Holders​Proud of our brilliant students at Govt. High School Tawda China, Dir Lower for ...
08/08/2026

Congratulations to our Position Holders
​Proud of our brilliant students at Govt. High School Tawda China, Dir Lower for their outstanding results in the SSC Annual Examination 2026 (BISE Malakand)!
​1st: Muhammad Shayan (531 / 600)
2nd: Abdul Basit (516 / 600)
​3rd: Awais Khan (511 / 600)
​4th: Shayan Khan (494 / 600)
​Congratulations to all the students and the management & staff for this remarkable achievement.

01/07/2026

تقریبِ ریٹائرمنٹ
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تودہ چینہ، ضلع دیر لوئر کے معزز استاد جناب محمد ظاہر شاہ صاحب کی باعزت ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پُروقار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ، دوستوں اور عزیزوں نے ان کی تعلیمی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کی صحت، خوشحالی اور کامیاب آئندہ زندگی کے لیے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ جناب محمد ظاہر شاہ صاحب کو صحت، سکون، خوشیوں اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور ان کی باقی زندگی اپنی رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین ۔

🌹 تقریبِ ریٹائرمنٹ 🌹آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تودہ چینہ، ضلع دیر لوئر کے معزز استاد جناب محمد طاہر شاہ صاحب  کی ریٹا...
30/06/2026

🌹 تقریبِ ریٹائرمنٹ 🌹
آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تودہ چینہ، ضلع دیر لوئر کے معزز استاد جناب محمد طاہر شاہ صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اساتذہ کرام نے ان کی تعلیمی خدمات، اخلاص اور بہترین کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انہیں صحت، خوشی، عزت اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور ان کی آئندہ زندگی کو کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🌹

13/06/2026

السلام علیکم!
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول تودہ چینہ ضلع دیر لوئر کے جماعت ششم، ہفتم اور ہشتم کے طلبہ اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فرسٹ سمیسٹر امتحانات 2026 کا آغاز 15 جون 2026 سے ہو رہا ہے۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی تیاری مکمل کریں، باقاعدگی سے مطالعہ کریں اور امتحانی شیڈول کے مطابق امتحانات میں شرکت کو یقینی بنائیں۔ یہ امتحانات آپ کی تعلیمی کارکردگی اور مستقبل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
محترم والدین سے بھی درخواست ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دیں، انہیں وقت پر سکول بھیجیں اور امتحانات کی تیاری میں ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو بہترین کامیابی عطا فرمائے۔

پرنسپل گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول تودہ چینہ ضلع دیر لوئر

26/01/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تودہ چینہ کے فرسٹ و سیکنڈ ایئر طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ داخلہ کے لیے منگل، بدھ اور جمعرات (27,28,29 جنوری) کو لازمی طور پر سکول آئیں۔
دو پاسپورٹ سائز تصاویر، داخلہ فیس اور سابقہ امتحان کی DMC ساتھ . مقررہ دنوں کے بعد کسی بھی رہ جانے والے طالب علم کی ذمہ داری سکول انتظامیہ پر نہیں ہوگی۔

24/01/2026

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول تودہ چینہ، ضلع دیر لوئر
فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ داخلہ کے لیے (اتوار اور پیر) 25 اور 26 جنوری کو کلرک اسٹاف سکول میں موجود ہوگا۔
تمام باقی طلبہ مقررہ دنوں میں لازمی طور پر سکول حاضر ہوں اور درج ذیل دستاویزات ساتھ لائیں:
فسٹ ائیر: میٹرک ڈی ایم سی فوٹو کاپی، دو پاسپورٹ سائز تصاویر، داخلہ فیس
سیکنڈ ائیر: اول سال ڈی ایم سی فوٹو کاپی ، دو پاسپورٹ سائز تصاویر، داخلہ فیس

23/12/2025
25/10/2025

Address

Dir

Telephone

+923453343764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Higher Secondary School Tawda China. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Higher Secondary School Tawda China.:

Shortcuts

Share

Category