Jamal College of Sciences Mayar Dir - L

Jamal College of Sciences Mayar Dir - L Quality Education

Congratulations, Jamalians on their score.
22/09/2026

Congratulations, Jamalians on their score.

22/09/2026
Best of luck Guys 🤲
18/09/2026

Best of luck Guys 🤲

جمال کالج آف سائنسز میں نئے طلباء کی ریگنگ، مذاق اڑانے، تنگ کرنے، دھمکانے یا کسی بھی قسم کی ہراسانی کی سختی سے ممانعت ہے...
02/09/2026

جمال کالج آف سائنسز میں نئے طلباء کی ریگنگ، مذاق اڑانے، تنگ کرنے، دھمکانے یا کسی بھی قسم کی ہراسانی کی سختی سے ممانعت ہے۔
تمام سینئر طلباء سے گزارش ہے کہ نئے طلباء کو خوش آمدید کہیں، ان کی رہنمائی کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ احترام، اخلاق اور بھائی چارے کا مظاہرہ کریں۔
⚠️ خلاف ورزی کی صورت میں کالج انتظامیہ کی جانب سے سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
آئیں، اپنے کالج کو ایک محفوظ، باوقار اور دوستانہ تعلیمی ماحول بنائیں۔ 🎓
جمال کالج آف سائنسز، معیار، دیر لوئر

01/09/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جمال کالج آف سائنسز معیار کے شعبۂ اُردو کے معزز لیکچرار جناب ثناء اللہ صاحب کے چچا زاد بھائی عبدالحفیظ پیرزادہ سعودی عرب میں ایک المناک روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
نمازِ جنازہ: آج
عصر کے وقت، شام 5:00 بجے
بازارک پائین مسجد کے قریبی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا۔
تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

Jamalians 🎗️❤️
27/08/2026

Jamalians 🎗️❤️

Reminder 🎗️ The New session classes will commence tomorrow at 08:30 am.
26/08/2026

Reminder 🎗️
The New session classes will commence tomorrow at 08:30 am.

انتظار کی گھڑیاں ختم۔ Be prepared dear students and Lecturers for a new session with new energy motivation ❤️📚🎓
25/08/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم۔
Be prepared dear students and Lecturers for a new session with new energy motivation ❤️📚🎓

15/08/2026

الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جمال کالج کے وائس پرنسپل محمد اعظم صاحب کی پھوپھی کے دو جوان بیٹے اور ایک پوتا سعودی عرب میں ایک ناخوشگوار واقعے کے نتیجے میں وفات پا گئے ہیں۔

تینوں مرحومین کی نمازِ جنازہ آج عصر کے وقت 4 بجے باجوڑ وربلے میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

محترم Muhammad Azam Azam جمال کالج کے ساتھ پہلے دن سے وابستہ ہیں اور بطور وائس پرنسپل اور انگلش لیکچرر نہایت خلوص اور دی...
12/01/2026

محترم Muhammad Azam Azam
جمال کالج کے ساتھ پہلے دن سے وابستہ ہیں اور بطور وائس پرنسپل اور انگلش لیکچرر نہایت خلوص اور دیانت داری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
گزشتہ تقریباً پانچ سالوں میں ہم نے ان میں کبھی کسی قسم کی لالچ، غیر ضروری مطالبہ یا کام میں سستی نہیں دیکھی۔ وقت کی پابندی ان کی شخصیت کا نمایاں وصف ہے — ہمیں نہیں لگتا کہ ان برسوں میں وہ کبھی ایک دن بھی چند منٹ لیٹ آئے ہوں۔
طلبہ کے ساتھ ان کا رویہ ہمیشہ شفقت اور اخلاص سے بھرپور رہا ہے۔ وہ نہ صرف نصاب کی تدریس کرتے ہیں بلکہ ہر جمعہ کو خصوصی طور پر انگلش گرامر کی کلاس کا اہتمام بھی کرتے ہیں۔ بچوں کے لیے اپنے ہاتھوں سے نوٹس تیار کرنا ان کی محنت اور لگن کی بہترین مثال ہے۔
محترم اعظم صاحب بلاشبہ جمال کالج کی ریڑھ کی ہڈی ہیں — باوقار، باصلاحیت اور نہایت مخلص انسان۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ انہیں ہمیشہ صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے، اور ہمیں ایسے ہی خلوص نیت سے خدمت کرنے والے افراد کا ساتھ نصیب ہوتا رہے۔
آمین 🤲

Address

Dir

Telephone

+923038618415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal College of Sciences Mayar Dir - L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamal College of Sciences Mayar Dir - L:

Shortcuts

Share