SKS Doag Bala

  • Home
  • SKS Doag Bala

SKS Doag Bala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SKS Doag Bala, Education, .

At Stream of Knowledge School Doag Bala, we’re proud to offer a unique educational experience designed to enhance intellectual growth and promote participatory engagement.

06/09/2026

6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یہ دن یومِ دفاع کے طور پر منایا جاتا ہے، جب ہم 1965ء کی جنگ میں پاکستان کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر فوجی جوانوں اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
وطن کی حفاظت، اتحاد اور قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

05/09/2026

#14 Diaries
Celebrating Independence Day with our little stars ✨

26/08/2026

🌹 بارہ ربیع الاول ﷺ — محبتِ رسول ﷺ کا پیغام 🌹

بارہ ربیع الاول کے پُرنور موقع پر ہمارے طلبہ نے
سیرتِ طیبہ ﷺ، محبتِ رسول ﷺ اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنے خوبصورت انداز میں پیش کیا۔

یہ صرف ایک ویڈیو نہیں،
بلکہ ہمارے دلوں میں موجود عشقِ رسول ﷺ اور
آپ ﷺ کی سیرت پر چلنے کے عزم کا اظہار ہے۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت عطا فرمائے
اور آپ ﷺ کے اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق دے۔ 🤲

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ 🌹




21/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی کی خوبصورت جھلکیاں 🇵🇰

14 اگست کے پُروقار پروگرام میں ہمارے ننھے منے بچوں نے خوبصورت ٹیبلو پیش کرکے وطنِ عزیز سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
کیمرے کی آنکھ نے اس خوبصورت لمحے کو ہمیشہ کے لیے قید کر لیا۔
Stream of Knowledge School کے ننھے ستاروں کو شاباش!

15/08/2026

🇵🇰 14th August English Speech
Our talented students delivered inspiring English speeches on Pakistan’s Independence Day. Their confidence, powerful words, and love for the nation made the celebration memorable. We are proud of their efforts and dedication. Pakistan Zindabad! 🇵🇰

Little hearts, big dreams, 🇵🇰💚Celebrating Independence Day with smiles, joy, and unforgettable memories! ✨
15/08/2026

Little hearts, big dreams, 🇵🇰💚
Celebrating Independence Day with smiles, joy, and unforgettable memories! ✨

آج کی ہر تصویر ہمارے وطن سے محبت، بچوں کی محنت، اتحاد اور روشن مستقبل کی خوبصورت عکاسی ہے۔ آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ت...
14/08/2026

آج کی ہر تصویر ہمارے وطن سے محبت، بچوں کی محنت، اتحاد اور روشن مستقبل کی خوبصورت عکاسی ہے۔
آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد!

14/08/2026

یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر خوبصورت پیشکش
آج Stream of Knowledge School (SKS) Doag Bala کی ننھی طالبہ حنا بی بی، جماعت ششم نے یومِ آزادیِ پاکستان کے حوالے سے ایک نہایت خوبصورت، پُرجوش اور دل کو چھو لینے والی اردو تقریر پیش کی۔
ننھی سی آواز میں وطن سے محبت کے جذبات، خوبصورت الفاظ اور پُراعتماد اندازِ بیان نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔
ہمیں اپنی اس ہونہار طالبہ پر فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علم، اعتماد اور حب الوطنی کی دولت سے مالا مال فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔ پاکستان زندہ باد!
SKS Doag Bala — علم، کردار اور روشن مستقبل کی جانب ایک قدم۔

14/08/2026

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+3215060771

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SKS Doag Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SKS Doag Bala:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share