31/12/2025
دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! گورنمنٹ سکول عمرالی بالا کے تمام اسٹاف ممبرز، کمیٹی اراکین اور تنظیم کے نوجوانوں کو جنہوں نے مشترکہ کوششوں سے ایک مثال قائم کی۔ والدین کا خصوصی شکریہ جنہوں نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی بچیوں کو اسکول بھیجا۔ امید ہے کہ یہ ساتھ آئندہ بھی قائم رہے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین 🤲