the professor

the professor

Share

the philosophy of Biology and English language

03/04/2026

The myths and facts about sugar...one of the most detrimental things for health.

26/03/2026

Why is sugar/Diabetes the most common in Pakistan?

06/02/2026

Is there a correlation between regular consumption of soft drinks and hair loss?

I have been drinking this poison (sting) for eight years
(2/3 per day, currently 2 per day), despite knowing its effect on the body. U know the addictive caffeine it has!!!! always say don't drink 'em. Soft drinks like sting have many harmful effects on the body but here we just trying to know whether it has harmful effects on the hair or not.

2023 study published in Nutrients found that men consuming more than one sugary drink per day (or >3500 ml/week) had a significantly higher likelihood of experiencing male pattern baldness. Some reports indicate this risk could be up to 42% higher for daily consumers.
MECHANISM OF DAMAGE:
High sugar intake causes chronic inflammation, triggers metabolic disturbances, and induces insulin resistance. These factors can lead to hair follicle shrinkage (miniaturization), reduced nutrient delivery to the scalp, and a shortened growth phase.
Impact on Young People:
Research shows that young adults (aged 18–45) are particularly susceptible, with high soda consumption acting as a "hidden culprit" for premature hair thinning.
FEMALE HAIR LOSS CONNECTION:
A 2025 study highlighted in News-Medical extended these findings, suggesting that women who consume high amounts of sugary drinks (over 1000 mL/week) also face a higher risk of hair shedding, partially mediated by high stress/anxiety levels.
Other Factors Identified in Recent Studies:
NUTRIENT DEPLETION:
Sodas offer "empty calories" and, when consumed regularly, may replace nutritious food, leading to deficiencies in key hair-supporting nutrients like iron and vitamin D.
INGREDIENTS TO WATCH:
Besides sugar, the acidity (phosphoric acid) and caffeine in colas can contribute to a dry, brittle, and unhealthy scalp environment.

While genetics remains the primary cause of pattern baldness, researchers emphasize that daily lifestyle choices—specifically reducing high-sugar beverage intake—can play a significant role in maintaining hair health and slowing down, or preventing, hair loss.

⚠️🍾

29/11/2023

💥Longest Word In The English Language!!!
🤷Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis!!!

45 letters!!!!!

💥DEF:
👉It's a lung disease caused by the inhalation of silica particles.

👉There are also other words that are longer than this word but this is the Longest word appeared in major English dictionaries, that's why you call it "the longest word in English".

the professor

30/09/2023

The holy Quran and Astronomy:
پھیلتی ہوئی کائنات:
1925ء میں امریکی ماہر طبیعیات ایڈون ہبل (Hubble Edwin (نے اس امر کا مشاہداتی ثبوت فراہم کیا کہ تمام کہکشائیں ایک دوسرے سے دور ہٹ رہی ہیں، جس کا مطلب یہ ہو کہ
کائنات پھیل رہی ہے۔ یہ بات آج مسلمہ سائنسی حقائق میں شامل ہے۔ ملاحظہ فرمائیے کہ قرآن پاک میں کائنات کی فطرت اور خاصیت کے حوالے سے کیا ارشاد ہوتاہے:

ترجمہ: ‘‘اور آسمانی کائنات کو ہم نے بڑی قوت کے ذریعہ سے بنایا اور یقینًا ہم (اس کائنات کو) وسعت اور پھیلاؤ دیتے جا رہے ہیں’’ ”
عربی لفظ ‘‘موسعون’’ کا صحیح ترجمہ ‘‘ہم وسعت اور پھیلاؤ دیتے جا رہے ہیں’’ بنتا ہے اور یہ ایک ایسی کائنات کی طرف اشارہ کرتا ہے جس کی وسعتیں مسلسل پھیلتی جا رہی ہوں۔ عصر
حاضر کا مشہور ترین فلکی طبیعیات دان اسٹیفن ہاکنگ (Hawking Stephen (اپنی تصنیف اے بریف ہسٹری آف ٹائم میں لکھتا ہے۔ یہ دریافت کہ کائنات پھیل رہی ہے، بیسویں صدی کے
عظیم علمی و فکری انقلابات میں سے ایک ہے۔
غور فرمائیے کہ قرآن پاک کے کائنات کے پھیلنے کو اس وقت بیان فرما دیا ہے جب انسان نے دوربین تک ایجاد نہیں کی تھی، اس کے باوجود متشکک ذہن رکھنے والے بعض لوگ یہ کہہ سکتے
ہیں کہ قرآن پاک میں فلکیاتی حقائق کا موجود ہونا کوئی حیرت انگیز بات نہیں کیونکہ عرب اس علم میں بہت ماہر تھے۔ فلکیات میں عربوں کی مہارت کی حد تک تو ان کا خیال درست ہے
لیکن اس نکتے کا ادراک کرنے میں وہ ناکام ہوچکے ہیں کہ فلکیات میں عربوں کے عروج سے بھی صدیوں پہلے ہی قرآن پاک کا نزول ہو چکا تھا۔
علاوہ ازیں اوپر بیان کردہ بہت سے سائنسی حقائق، مثلا
پھیلتی ہوئی کائنات، بیگ بینگ سے کائنات کی ابتدا وغیرہ سے تو عرب اس وقت بھی واقف نہیں تھے جب وہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کے عروج
پر تھے لٰہذا قرآن پاک میں بیان کردہ سائنسی حقائق کسی بھی طرح سے فلکیات میں عربوں کی مہارت کا نتیجہ قرار نہیں دیے جا سکتے۔ درحقیقت اس کے برعکس بات سچ ہے، عربوں نے
فلکیات میں اس لیے ترقی کی کیونکہ فلکیاتی مباحث کو قرآن پاک میں اہم مقام دیا گیا ہے!!!!!!!!!!☑️

25/09/2023

The holy Quran and science:

شہد : نوع انسانی کے لیے شفا
شہد کی مکھی کئی طرح کے پھلوں اور پھولوں کا رس چوستی ہے اور اسے اپنے ہی جسم کے اندر شہد میں تبدیل کرتی ہے۔ اس شہد کو وہ اپنے چھتے میں بنے خانوں (Cells)میں جمع
کرتی ہے۔ آج سے صرف چند صدیوں قبل ہی انسان کو یہ معلوم ہوا ہے کہ شہد اصل میں شہد کی مکھی کے پیٹ (Belly (سے نکلتا ہے، مگر یہ حقیقت قرآن پاک نے 1400 سال پہلے درج ذیل
آیات مبارکہ میں بیان کر دی تھی۔

ترجمہ: اس مکھی کے (پیٹ کے ) اندر سے رنگ برنگ کا ایک شربت نکلتا ہے جس میں شفا ہے لوگوں کے لیے ۔

علاوہ ازیں ہم نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ شہد میں زخم کوٹھیک کرنے کی شفا بخش خصوصیات پائی جاتی ہیں اور یہ نرم(مرہم جیسی) جراثیم کش دوا (antiseptic Mild (کا کام
بھی کرتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم میں روسیوں نے بھی اپنے زخمی فوجیوں کے زخم ڈھانپنے کے لیے شہد کا استعمال کیا تھا۔ شہدکی یہ خاصیت ہے کہ یہ نمی کو برقرار رکھتا ہے اور بافتو بر زخموں کے بہت ہی کم نشان باقی رہنے دیتا ہے شہد کی کثافت (Density (کے باعث کوئی پپھوندی (fungus (یا جراثیم، زخم میں پروان نہیں چڑھ سکتے۔
سسٹر کیرول (Carole (نامی ایک مسیحی راہبہ (Nun (نے برطانوی شفاخانوں میں سینے اور الزائیمر (Alzheimer (کے بیماریوں میں مبتلا بائیس (٢٢ (ناقابل علاج مریضوں کا علاج
پرپولس (Propolis (نامی مادے سے کیا۔ شہد کی مکھیاں یہ مادہ پیدا کرتی ہیں اور اسے اپنے چھّتے کے خانوں کو جراثیموں کوروکنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔
اگر کوئی شخص کسی پودے سے ہونے والی الرجی میں مبتلا ہو جائے تو اسی پودے سے حاصل شدہ شہد اس شخص کو دیا جا سکتا ہے تا کہ وہ الرجی کے خلاف مزاحمت پیدا کرلے۔ شہد و
ٹامن۔ کے (K vitamen (اور فر کٹوز ( Fructoseایک طرح کی شکّر) سے بھی بھر پور ہوتا ہے۔
قرآن میں شہد اس کی تشکیل اور خصوصیا ت کے بارے میں جو علم دیا گیا ہے اسے انسان نے نزول قرآن کے صدیوں بعد اپنے تجربے اور مشاہدے سے دریافت کیا ہے۔

03/09/2023

🧑‍🏫One of the main differences between British English and American English☑️

Spoken English and pronunciation (BrE & AmE)
🇺🇲🇬🇧🧑‍🏫☑️



the professor 🇬🇧🇺🇲☑️

16/07/2023

🤷Concept of flap T 🥰

What is flap T ?
When do we pronounce the T as soft d ?







the professor ☑️

05/07/2023

Two tricks/secrets of American accent/English
Video #2
Speaking American English.



.

Use these two tricks and sound more natural like a pro.

the professor

24/06/2023

How to tell time in English ?
Learn in modern pashto.

How to tell time in English ?

12/04/2023

عرب کے بعد پاکستانی مسلمان سب سے بڑی مجرم قوم ہیں۔

#ڈاکٹر اسرار احمد☑️💯






Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Website

Address

Dir
Dir