20/12/2025
مدرسہ علوم القران کمرٹال محلہ حکیم اباد میں 21 دسمبر 2025 بروز اتوار بعد نماز ظھر کو کا انعقاد کیا گیا ھے جس میں مہمان خصوصی شیخ القران والحدیث ھونگے اپ کی شرکت ہمارے لئے باعث افتخار ھوں گی شکریہ
#الداعی الی الخیر مہتمم جامعہ ھذا