District Education Office Female Dir Upper

District Education Office Female Dir Upper Here,we deliver information about all the latest news and notifications regarding Elementary and secondary Education (Female) to all concerns.

16/09/2026

DEO (F) Dir Uper

📢 Attention.
31/07/2026

📢 Attention.

📢 Attention please.
28/07/2026

📢 Attention please.

📢ETEA C.E 2026-27 2nd Tentative M.List (Girls).Link for viewing:
18/07/2026

📢ETEA C.E 2026-27 2nd Tentative M.List (Girls).
Link for viewing:

ضلع دیر اپر کے تمام گورنمنٹ  گرلز ہائی /مڈل اور ہائر سیکنڈری اسکولز کی ہیڈ مسٹریسز/پرنسپلز اور متعلقہ ٹیچرز کو مطلع کیا ...
13/07/2026

ضلع دیر اپر کے تمام گورنمنٹ گرلز ہائی /مڈل اور ہائر سیکنڈری اسکولز کی ہیڈ مسٹریسز/پرنسپلز اور متعلقہ ٹیچرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ درج ذیل ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں:
​کوائف کی پڑتال اور درستی:
سینیارٹی لسٹ میں شامل تمام ریگولر ٹیچرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 17 جولائی 2026 تک اپنے تمام بنیادی کوائف بشمول:
​اپنا نام اور ولدیتضلع دیر اپر کے تمام گورنمنٹ گرلز ہائی /مڈل اور ہائر سیکنڈری اسکولز کی ہیڈ مسٹریسز/پرنسپلز اور متعلقہ ٹیچرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ درج ذیل ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں:
کوائف کی پڑتال اور درستی:
سینیارٹی لسٹ میں شامل تمام ریگولر ٹیچرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 17 جولائی 2026 تک اپنے تمام بنیادی کوائف بشمول:
اپنا نام اور ولدیت
تاریخِ پیدائش (Date of Birth)
تاریخِ آغازِ ملازمت (Date of First Appointment)
تعلیمی و پیشہ ورانہ قابلیت (Qualifications)
کو اچھی طرح چیک کر لیں۔
اپیل جمع کرانے کا طریقہ کار:
اگر کسی ٹیچر کے کوائف میں کوئی غلطی یا خامی موجود ہو، تو وہ مستند دستاویزی ثبوت (Proof) کے ہمراہ اپنی تحریری اپیل مؤرخہ 17 جولائی 2026 تک ہر صورت دفتر ہذا کے سیکنڈری اسٹیبلشمنٹ برانچ میں جمع کرائیں۔ یاد رہے کہ مقررہ تاریخ (17 جولائی) کے بعد موصول ہونے والی کسی بھی اپیل پر کوئی غور نہیں کیا جائے گا اور سینیارٹی لسٹ کو حتمی تصور کیا جائے گا۔
اسکول سربراہان (Heads) کے لیے خصوصی ہدایات:
تمام اسکولز کے ہیڈز کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ یہ سینیارٹی لسٹ اپنے ماتحت تمام عملے (ٹیچرز) کو لازمی دکھائیں اور ان سے تصدیق کروائیں۔ کوائف کی چیکنگ اور تصحیح کے بعد، اسکول سربراہ کی طرف سے دفتر ہذا کو ایک عدد فارمیٹ پر سرٹیفیکیٹ فراہم کرنا لازمی ہوگا۔۔سرٹیفکیٹ کا نمونہ لیٹر کیساتھ لف ہے
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل)
دیر اپر (Dir Upper)
​تاریخِ پیدائش (Date of Birth)
​تاریخِ آغازِ ملازمت (Date of First Appointment)
​تعلیمی و پیشہ ورانہ قابلیت (Qualifications)
کو اچھی طرح چیک کر لیں۔
​اپیل جمع کرانے کا طریقہ کار:
اگر کسی ٹیچر کے کوائف میں کوئی غلطی یا خامی موجود ہو، تو وہ مستند دستاویزی ثبوت (Proof) کے ہمراہ اپنی تحریری اپیل مؤرخہ 17 جولائی 2026 تک ہر صورت دفتر ہذا کے سیکنڈری اسٹیبلشمنٹ برانچ میں جمع کرائیں۔ یاد رہے کہ مقررہ تاریخ (17 جولائی) کے بعد موصول ہونے والی کسی بھی اپیل پر کوئی غور نہیں کیا جائے گا اور سینیارٹی لسٹ کو حتمی تصور کیا جائے گا۔
​اسکول سربراہان (Heads) کے لیے خصوصی ہدایات:
تمام اسکولز کے ہیڈز کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ یہ سینیارٹی لسٹ اپنے ماتحت تمام عملے (ٹیچرز) کو لازمی دکھائیں اور ان سے تصدیق کروائیں۔ کوائف کی چیکنگ اور تصحیح کے بعد، اسکول سربراہ کی طرف سے دفتر ہذا کو ایک عدد فارمیٹ پر سرٹیفیکیٹ فراہم کرنا لازمی ہوگا۔۔سرٹیفکیٹ کا نمونہ لیٹر کیساتھ لف ہے
​ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (فیمیل)
دیر اپر (Dir Upper)
Link for viewing: https://drive.google.com/drive/folders/181z0ncnFCPvh-0TGkxOovJMdcbp1Ac32

1st Tentative / Provisional Merit List for ETEA C.E 2026-27 (Girls)Link for viewing:
04/07/2026

1st Tentative / Provisional Merit List for ETEA C.E 2026-27 (Girls)
Link for viewing:

Address

Khas Dir
Dir
18000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92944881900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Office Female Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to District Education Office Female Dir Upper:

Shortcuts

Share

Category