Modern Children Academy Dir Upper

Modern Children Academy Dir Upper

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Modern Children Academy Dir Upper, School, Main bazar Dir near paraw bridge, Dir.

08/12/2025

نہ بھولنے والے لمحات2 دسمبر 2025 کلاس 9thکے طلباء نے دہم کلاس کے طلباء کیلئےمھمان نوازی کی طور پر پارٹی کا اہتمام کیا تھا ۔درجہ ذیل ویڈیوں میی سالانہ پارٹی کی چند جھلکیاں♥️👇

22/10/2025

الحمدللہ
ہمارے ہونہار طلبہ نصابی سرگرمیوں کیساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی اپنی قابلیت کی ساتھ اِنصاف کرتے ہوئے۔ سپورٹس مقابلوں میں آج کرکٹ اور بیڈمنٹن سکول ہذہ کی نام رہے ۔ کرکٹ میں گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول قولنڈی کو 17 رنز سے نہایت عمدہ انداز میں کھیلتے ہوئے شکست دی اور بیڈمنٹن میچ بلا مقابلہ سکول ہذہ کے نام رہا ۔ جملہ اسٹاف اور تمام طلبہ کو اُن کی کامیابی پر پرنسپل اور وائس پرنسپل صاحب کی جانب سے خوب سراہا گیا
۔

01/08/2025

Alhamdulellah, We are confidant to share our shining stars of class 10th. Heartiest facilitation to them, their parents and teachers. Indeed there was unwavering hard work in the background of their success. Wish them all, a bright future.

31/07/2025

تمام طلبہ و والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول ھذہ کل بروز جمعہ، مورخہ یکم اگست کو تمام تر تعلیمی سرگرمیوں کیلئے دوبارہ کھلے گا۔ لہذہ مذکورہ تاریخ کو طلبہ کی حاضری یقینی بنائیں ۔ شُکریہ
پرنسپل ماڈرن چلڈرن اکیڈمی ۔

26/06/2025

تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز جمعہ، یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ لہذا کل اسکول تعلیمی سرگرمیوں کیلئے بند رہیگا۔ تمام طلبہ پرسوں 28 جون کو اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ شُکریہ
پرنسپل ماڈرن چلڈرن اکیڈمی۔

Photos from Modern Children Academy Dir Upper's post 28/03/2025

علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب ۔
Some captured pics of struggling and shining kids during the announcement of annual result, 2024_25. Congratulations to all the shining stars along with their parents and teachers who are always here to support them. Best wishes onwards.

23/03/2025

ہم گہرے اور نمکین جہالت کی پانیوں پر عقل و فہم کا پل تعمیر کرتے ہیں جو حکمت تک پہنچتا ہے۔ ہم ایک متنوع، سماجی، ذہنی اور معاون ماحول فراہم کرتے ہیں جہاں تجسس رکھنے والے بچے آزاد اور محفوظ محسوس کرتے ہیں تاکہ اپنی تجسس کو پورا کر سکیں۔ جلدی کریں اور اپنے بچوں کو داخلہ دلوائیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں کہ آپ پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل کر سکیں جو ہیں "علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے"۔ ہمارے پچھلے نتائج، پیشہ ورانہ انتظامیہ اور مستند عملہ آپ کے بچوں کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں اور آپ کی سرمایہ کاری کو صحیح طریقے سے درست مقام تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں۔

23/03/2025

We build a bridge of reasoning and knowledge over the deep and salty water of ignorance that leads to wisdom. We provide a diverse, social, intellectual and supportive environment where curious kids feel free and secure to satisfy their curiosity. Hurry up to get enrolled your childrens and catching the opportunity to practice the teaching of Prophet Muhammad that is " Seeking knowledge is obligation upon every Muslim". Our previous result, professional administration and qualified staff are eager to welcome your children and make your investment in the right way.

28/02/2025

All the respected parents are informed through this message that the school will be opened at Saturday, dated :01-03-2025. Please ensure your kids' attendance at given date .
Note:
Students of Class 9th and 10th are too informed to make sure your attendence, as to consider your academic weaknesses and practice practicals.
Thanks.
Regards: Principal Modern Children Academy Dir Upper

28/02/2025

تمام والدین صاحبان کو بزریعہ ھذا میسج مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول بروز ہفتہ بمورخہ 01-03-2025 کو تعلیمی سرگرمیوں کیلئے کھلے گا لہذا مزکورہ تاریخ پر اپنے بچوں کی حاضری یقینی بناٸیں شکریہ-
بحکم: پرنسپل ماڈرن چلڈرن اکیڈمی دیر اپر

08/02/2025

معیاری تعلیم ہماری پہچان ✍️
الحمداللہ ماڈرن چلڈرن اکیڈمی دیر اپر سے میٹرک سیشن 2021 میں فارغ التحصیل ہونہار طالب العلم ظہوراحمد ولد عمر رحیم، ابراہیم خان کے چھوٹے بھائی نے میڈیکل ٹیسٹ کوالیفائی کرنے کے بعد خیبر میڈیکل کالج پشاور میں ایم بی بی ایس(MBBS) میں داخلہ ملنے پر، ہم ان کے گھر والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
۔ منجانب:پرنسپل وجملہ اساتذہ MCA.

08/01/2025

اس میسج کے زریعے ان تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے جنھوں نے || Annual کا امتحان ماڈرن چلڈرن اکیڈمی سے دیا تھا ان کے DMCS، زریاب موباٸیل زون بالا بازار دیر، کے پاس ہے ۔ اپنےDMCS ان سے حاصل کریں شکریہ۔
Contact numbers:
03151908257
03431990439

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Main Bazar Dir Near Paraw Bridge
Dir