Star Group Of Hostels and English Language Academy Timergara

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • Star Group Of Hostels and English Language Academy Timergara

Star Group Of Hostels and English Language Academy Timergara Star group of hostels as a unique system of academic studies in Timergara for the first time.This s To know politics/ Philosophy/ Science and History. Follow us

10/08/2023
22/03/2023

Ramadan Mubarak to all students and all Muslims around the globe 🌎..

رمضان کا مہینہ انتہائی برکتوں والا مہینہ ہے۔ رمضان المبارک میں تیمرگرہ شہر میں اکثر ہاسٹل بند ہوتے ہیں۔ لیکن ان شاءاللہ ...
21/03/2023

رمضان کا مہینہ انتہائی برکتوں والا مہینہ ہے۔ رمضان المبارک میں تیمرگرہ شہر میں اکثر ہاسٹل بند ہوتے ہیں۔ لیکن ان شاءاللہ سٹار ہاسٹل آپکی خدمت کے لئے کھلا رہے گا۔ اسی لئے ہم نے رمضان مینیو بنایا ہے۔ دیر مت کیجئے اور ابھی سے اپنا سیٹ کنفرم کرلیجئے۔
رابطہ نمبر:
03044411730

27/02/2023

The Tea was fantastic
kis kis ko yaad hain???

نفرتوں کو الوداع کہہ دیجئے اور محبتوں کی تجسیم بن جائیں۔ محبتیں کتابوں سے ملتی ہے ، عشق کا سفر کتاب دوستی سے شروع ہوتا ہ...
26/02/2023

نفرتوں کو الوداع کہہ دیجئے اور محبتوں کی تجسیم بن جائیں۔ محبتیں کتابوں سے ملتی ہے ، عشق کا سفر کتاب دوستی سے شروع ہوتا ہے۔ کتابوں سے محبت کے نتیجے میں آپ معاشرتی وجود میں ایک اندام بن جائیں گے۔ کتاب سے انس کروں ، یہ واحد چیز ہے تو اپنے محبوب سے محبت کے بدلے محبت کرتا ہے اور نفرت کے بدلے نفرت۔
پیارے ناظم صاحب( نوید احمد) نے مجھے " الکیمسٹ " ناول کا تحفہ دیا۔
بہت بہت شکریہ

26/02/2023

گنگو بائی ایک طوائف تھی
وہ اپنے چکلے میں بیٹھی ہوئی تھی کہ کریم لالا ایک سکول ماسٹر کو لے کر آئے اور گنگو بائی سے کہا " سکول ماسٹر شکایت لیکر آیا ہے کہ چکلہ پاس ہونے سے سکول کے بچوں پر برا اثر پڑ رہا ہے "
گنگو بائی نے ایک ٹانگ اٹھا کر کرسی پر رکھتے ہوئے بہت ہی بھیانک کھرا سچا اور ظالم جواب دیا
" کریم لالا سکول کے پاس ہونے سے چکلے پر اچھا اثر کیوں نہیں پڑ رہا ؟"..

سٹار گروپ آف ہاسٹل کے طلبہ کا وارڈن صادق اللہ اور نوید احمد کے سربراہی میں بیٹھک ۔۔۔مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال ۔۔ آخر می...
16/02/2023

سٹار گروپ آف ہاسٹل کے طلبہ کا وارڈن صادق اللہ اور نوید احمد کے سربراہی میں بیٹھک ۔۔۔مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال ۔۔
آخر میں ایمپرومنٹ میں بہترین نمبرز لینے پر طلبہ نے چائے کا اہتمام کیا تھا۔

Address

Dir
18300

Telephone

+923109765551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Group Of Hostels and English Language Academy Timergara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share