01/04/2026
دعوت نامہ: دانش ماڈل سکول اینڈ کالج جبر 🎉🎈👍🎊👏💥
To provide quality education
01/04/2026
دعوت نامہ: دانش ماڈل سکول اینڈ کالج جبر 🎉🎈👍🎊👏💥
24/03/2026
The reunion of the first batch of students Danish Model School and College, Jabbar, is not just a nostalgic gathering; it embodies a celebration of shared experiences, lasting friendships, and personal growth. It serves as a wonderful opportunity to honor the foundation laid during formative years while fostering connections that can inspire future endeavors. By coming together to reminisce and reflect, alumni will not only revisit the cherished memories of their past but also create avenues for support, mentorship, and collaboration in their ongoing journeys. This event symbolizes the enduring spirit of community that transcends time, reminding everyone of the profound impact their educational experiences have had on their lives.
22/02/2026
اہم اطلاع برائے والدین
دانش ماڈل اسکول اینڈ کالج جبر
تمام والدین کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ دانش ماڈل اسکول اینڈ کالج موسمِ سرما کی چھٹیوں کے بعد بروز بدھ،11 فروری سے باقاعدہ طور پر کھل رہا ہے۔
لہٰذا تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقتِ مقررہ پر باقاعدگی کے ساتھ اسکول بھیجیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں خوش اسلوبی سے جاری رہ سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ دانش ماڈل اسکول اینڈ کالج
آج دانش ماڈل اسکول اینڈ کالج جبر میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ تعطیلات کے دوران تمام طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں سے جڑے رہنے کے لیے چھٹیوں کا کام (ہوم ورک) فراہم کیا گیا ہے۔
ادارہ ہٰذا والدین و سرپرست حضرات سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہے کہ:
اپنے بچوں کی روزانہ کے کام (ڈے ورک) اور ہوم ورک میں رہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں۔
بچوں کے لیے ہوم ورک اور مطالعہ کا باقاعدہ ٹائم ٹیبل ترتیب دیں تاکہ وہ اپنا وقت بہتر انداز میں استعمال کر سکیں۔
اگر ہوم ورک یا نصاب سے متعلق کسی قسم کی مشکل پیش آئے تو بلا جھجھک اسکول انتظامیہ یا متعلقہ اساتذہ سے رابطہ کریں۔
آپ کا تعاون بچوں کی تعلیمی کامیابی میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ہم آپ کے قیمتی تعاون کے شکر گزار ہیں۔
انتظامیہ
دانش ماڈل اسکول اینڈ کالج جبر
ThankYou AFAQ
دانش ماڈل سکول کی اساتذہ کلاس روم منیجمنٹ اور ایس ایل اوز ٹیچنگ میتھڈولوجی
New year program 2026