23/04/2026
#خوشخبری۔۔۔۔۔
📢 اہم اعلان
ایڈورڈ کوچنگ اکیڈمی، بمقام ایڈورڈ ماڈل کالج بلامبٹ، تیمرگرہ میں جماعت نہم و دہم (میٹرک) کے نئے تعلیمی سیشن کا آغاز انشاءاللہ 04 مئی 2026 بروز پیر سے کیا جا رہا ہے۔
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنی رجسٹریشن بروقت مکمل کریں۔ داخلے کی آخری تاریخ 03 مئی 2026 مقرر کی گئی ہے۔ محدود نشستوں کے باعث جلد رجسٹریشن کو یقینی بنائیں اور اس قیمتی تعلیمی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
طلبہ، والدین اور معزز اساتذہ سے گزارش ہے کہ اس اعلان کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مستحق طلبہ اس موقع سے مستفید ہو سکیں۔
نوٹ: ہمدرد ٹیوشن اکیڈمی، ریسٹ ہاؤس روڈ مین ٹیوشن سنٹر کے کلاسز کے آغاز کا اعلان بھی جلد متوقع ہے، انشاءاللہ۔
📞 رابطہ نمبر: 03468000308 & 03068000308