GPS Biland Abad Chapar

GPS Biland Abad Chapar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Biland Abad Chapar, School, Dir.

سکول ھذا کے پراکٹوریل اور مانیٹرنگ بورڈ کا قیام
03/09/2026

سکول ھذا کے پراکٹوریل اور مانیٹرنگ بورڈ کا قیام

15/08/2026
جشنِ آزادی مبارک گورنمنٹ پرائمری سکول بلنداباد چاپر
15/08/2026

جشنِ آزادی مبارک گورنمنٹ پرائمری سکول بلنداباد چاپر

آج سکول ھذا میں سمسٹر سپرینگ کا تیسرا پیپر جاری
20/06/2026

آج سکول ھذا میں سمسٹر سپرینگ کا تیسرا پیپر جاری

27/04/2026

اسکول داخلے شروع ہو چکے ہیں!

1. ہمارے اسکول میں نئے تعلیمی سال کے داخلے جاری ہیں۔

2. بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔

3. تجربہ کار اور محنتی اساتذہ کی نگرانی میں تعلیم دی جاتی ہے۔

4. جدید سہولیات اور ہم نصابی سرگرمیوں سے بھرپور نصاب شامل ہے۔

5. بچوں کی شخصیت سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

6. نرسری سے لے کر پانچویں جماعت تک داخلے جاری ہیں

7. اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی داخل کروائیں!

آج سکول ھذا کے ھیڈماسٹرجناب نصیر اللّٰہ خان صاحب نے  جماعت پنجم پاس بچوں کو سرٹیفیکیٹس دے کر دعاؤں کے ساتھ رخصت کردیا. ا...
02/03/2026

آج سکول ھذا کے ھیڈماسٹرجناب نصیر اللّٰہ خان صاحب نے جماعت پنجم پاس بچوں کو سرٹیفیکیٹس دے کر دعاؤں کے ساتھ رخصت کردیا.
اللہ تعالی تمام بچوں کے مستقبل کو روشن کردے. آمین.

گورنمنٹ پرائمری سکول  بلنداباد چاپر  سب ڈویژن  واڑی کے سالانہ امتحان کے پوزیشن ہولڈر  طلباء اساتذہ کرام کے ہمراہ
22/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول بلنداباد چاپر سب ڈویژن واڑی کے سالانہ امتحان کے پوزیشن ہولڈر طلباء اساتذہ کرام کے ہمراہ

گورنمنٹ پرائمری سکول بلندآ باد چاپر میں سالانہ امتحان  سیکنڈ سمسٹر 2025- 26 جاری ہے ۔۔
08/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول بلندآ باد چاپر میں سالانہ امتحان سیکنڈ سمسٹر 2025- 26 جاری ہے ۔۔

جی پی ایس بلندآ باد چاپر میں مفت سکول بیگز کی تقسیمگورنمنٹ پرائمری سکول بلندآ باد چاپر میں مفت سکول بیگز تقسیم کیے گئے۔ ...
06/12/2025

جی پی ایس بلندآ باد چاپر میں مفت سکول بیگز کی تقسیم
گورنمنٹ پرائمری سکول
بلندآ باد چاپر میں مفت سکول بیگز تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے سے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ کرام، پی ٹی سی چئیرمین اور مقامی معززین شرکت کی۔
اس موقع پر سکول سٹاف نے حکومت اور مقامی نمائندگان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسے اقدامات جاری رہیں گے تاکہ علاقے کے بچوں کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

تحریر : طارق سبحان
6 دسمبر 2025

Address

Dir

Opening Hours

Monday 07:30 - 12:35
Tuesday 07:30 - 12:35
Wednesday 07:30 - 12:35
Thursday 07:30 - 12:35
Friday 07:30 - 22:50
Saturday 07:30 - 12:35

Telephone

+923012994004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Biland Abad Chapar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category