جامعہ انوارالقرآنJamia Anwarulquraan

جامعہ انوارالقرآنJamia Anwarulquraan خيركم من تعلم القرآن وعلمه

07/09/2026

#امتحان۔
#چارماہی۔
#جامعہ #انوارالقرآن #شارجہ #مسجدتیمرگرہ۔

21/06/2026

حضرت مولانا امیرالدین سکھروی صاحب کے جامعہ انوارالقرآن شارجہ مسجد کے بارے میں تاثرات

حضرت مولانا امیرالدین سکھروی صاحب، سکھر کے معروف علمی ادارے مخزن العلوم کے فاضل ہیں۔ مولانا موصوف ایک صاحبِ علم و فضل شخصیت ہیں اور تدریس و تعلیم سے خصوصی شغف رکھتے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے متعدد بڑے اور معروف دینی مدارس و جامعات کا دورہ کیا ہے اور تعلیمی

نظاموں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
گزشتہ روز مولانا صاحب نے جامعہ انوارالقرآن شارجہ مسجد کا مختصر دورہ فرمایا، جہاں انہوں نے اسباق، تکرار و مطالعہ کے نظام اور تدریسی ماحول کا جائزہ لیا۔
جامعہ اور اس کے تعلیمی نظم و نسق کے بارے میں مولانا صاحب کے قیمتی تاثرات درج ذیل ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔

" مكتبة الامام أبي حنيفة نعمان بن ثابت رحمة الله عليه"جامعہ انوارالقرآنJamia Anwarulquraan
15/04/2026

" مكتبة الامام أبي حنيفة نعمان بن ثابت رحمة الله عليه"

جامعہ انوارالقرآنJamia Anwarulquraan

"الحمدلله "مسحق طلباء کرام کے درمیان جامعہ کی طرف سے درس نظامی کی کتابوں کی مفت تقسیم کی گئ۔
13/04/2026

"الحمدلله "
مسحق طلباء کرام کے درمیان جامعہ کی طرف سے درس نظامی کی کتابوں کی مفت تقسیم کی گئ۔

"ضمنی امتحان شیڈول"2026/1447
10/04/2026

"ضمنی امتحان شیڈول"
2026/1447

"جامعه انوارالقرآن شارجہ مسجد تیمرگرہ"داخلہ امتحان:درجہ ثانیہ تا درجہ سابعہ۔درجہ اولیٰ کا امتحان ان شاءاللّٰه 5 اپریل بر...
01/04/2026

"جامعه انوارالقرآن شارجہ مسجد تیمرگرہ"

داخلہ امتحان:درجہ ثانیہ تا درجہ سابعہ۔

درجہ اولیٰ کا امتحان ان شاءاللّٰه 5 اپریل بروز اتوار کو ہوگا۔

26/03/2026

*شرائط و ہدایات ضمنی امتحان درجہ کتب*
وفاق المدارس العربیہ پاکستان

ضمنی امتحان کے داخلے 10 شوال المکرم1447ھ / 30 مارچ 2026ء بروز پیر تک وصول کیے جائیں گے۔
ضمنی امتحان کا داخلہ آن لائن ہو گا، داخلہ فارم پر داخلہ وصول نہیں کیا جائے گا۔ (فیس کا ثبوت، چالان فارم اور داخلہ کی فہرست بھیجنا لازم ہے)۔
ضمنی امتحان آن لائن داخلے کی قلمی فہرست (ہاتھ سے لکھی گئی) بھی دفتر وفاق کو بھیجنا لازم ہے۔اگر کوئی داخلہ رہ گیا تو آن لائن اور قلمی فہرست کا موازنہ کیا جائے گا اور غلطی کی صورت میں قلمی فہرست کا اعتبار کیا جائے گا۔ تاہم اگر قلمی فہرست نہ بھیجی گئی توپھر بعد میں عذر قبول نہیں ہو گا اور جو آن لائن داخلہ محفوظ کیا ہو گا صرف اُسی کا اعتبار کیا جائے گا۔
فیس کا ثبوت، چالان فارم، داخلہ کی فہرست اور قلمی فہرست (ہاتھ سے لکھی گئی) بھیجنا ضروری ہے۔
جو طلبہ کسی پرچہ میں غائب ہوں گے یا کوئی پرچہ کالعدم ہو گا تو انہیں ضمنی قرار دیا جائے گا۔ کامیاب نہیں قرار دیا جائے گا، چاہے وہ مجموعی طور پر چالیس فیصد نمبر حاصل کر چکے ہوں۔ کامیابی کے لیے لازم ہو گا کہ وہ ان مضامین کا پرچہ دوبارہ دیں۔
امسال راسبین کو ضمنی امتحان میں شرکت کی بالکل اجازت نہیں ہوگی۔ جبکہ‌ ضمنی اور رفع درجات والے طلبہ ضمنی امتحان میں شرکت کر سکیں گے۔ ضمنی امتحان میں شرکت کرنے والے طالب علم داخلہ مکمل محفوظ کریں گے۔ کتابوں کے نام/پرچہ منتخب کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ رفع درجات والے جس پرچے کا امتحان دوبارہ دیں گے حسب ضابطہ امتحان ہال میں آ کر حاضری لگانے پر اس پرچہ کے سابقہ نمبر کالعدم ہوں گے چاہے وہ حاضری لگانے کے بعد پرچہ دے یا نہ دے ۔
” چالان فارم برائے وصولی فیس “کا پرنٹ نکال کر آن لائن داخلہ کے علاوہ دیگر درجات کی رقم بھی اس میں درج کریں اور مجموعی رقم بینک میں جمع کروائیں۔
فیس کا ثبوت آن لائن ضرور اٹیچ کر یں۔
بینک سلپ پر مدرسہ کا الحاق نمبر لکھنا ضروری ہے۔ چالان فارم اور بینک سلپ کی کاپی اپنے پاس بھی محفوظ رکھیں۔
اگر فیس کی رقم بذریعہ موبائل ایپ ٹرانسفر کرنی ہو تو اس امر کو ملحوظ رکھنا چاہیے کہ جس بینک اکاؤنٹ کی موبائل ایپ یا موبائل اکاؤنٹ کی اپلیکشن سے رقم ٹرانسفر کریں اس کی رسید پر تاریخ، ٹرانزیکشن نمبر، وصول کنندہ بینک کا نام، اس کا اکاؤنٹ نمبر اور مدرسہ کا الحاق نمبر لکھیں۔
وفاق کا مالیاتی سال یکم محرم سے اختتام ذوالحجہ تک ہے۔ ہر سال مدارس کی سالانہ فیس اور ماہنامہ وفاق کی فیس ادا کرنا لازم ہے۔

"داخلہ سے متعلق ھدایات" #تجدیدداخلہ♦️قدیم طلبہ کرام 30 اور 31 مارچ کو اپنے داخلہ کی تجدید کروائیں۔ ♦️جدید طلبہ کرام 28 ہ...
25/03/2026

"داخلہ سے متعلق ھدایات"

#تجدیدداخلہ
♦️قدیم طلبہ کرام 30 اور 31 مارچ کو اپنے داخلہ کی تجدید کروائیں۔


♦️جدید طلبہ کرام 28 ہفتہ کے دن سے لے کر 1 اپریل بدھ کے دن تک داخلہ فارم حاصل کرسکتے ہیں،جبکہ درجہ اولیٰ کے طلبہ 5 اپریل اتوار کے دن تک داخل فارم حاصل کرسکتے ہیں،البتہ بروز جمعہ چھٹی ہوگی۔


♦️درجہ ثانیہ سے سابعہ تک کے طلبہ کرام کا داخلہ امتحان 1 اپریل بدھ کے دن کو ہوگا،جبکہ درجہ اولیٰ کا امتحان 5 اپریل اتوار کے دن کو ہوگا، ان شاءاللّٰه.

داخلہ سے متعلق کوائف کا خاص خیال رکھیں۔

جامعہ انوارالقرآنJamia Anwarulquraan
Wifaq Ul Madaris Sindh
نثار احمد المیدانی
نثاراحمد الميدانی

25/03/2026
25/03/2026

"داخلہ سے متعلق ھدایات"

#تجدیدداخلہ
♦️قدیم طلبہ کرام 30 اور 31 مارچ کو اپنے داخلہ کی تجدید کروائیں۔


♦️جدید طلبہ کرام 28 ہفتہ کے دن سے لے کر 1 اپریل بدھ کے دن تک داخلہ فارم حاصل کرسکتے ہیں،جبکہ درجہ اولیٰ کے طلبہ 5 اپریل اتوار کے دن تک داخل فارم حاصل کرسکتے ہیں،البتہ بروز جمعہ چھٹی ہوگی۔


♦️درجہ ثانیہ سے سابعہ تک کے طلبہ کرام کا داخلہ امتحان 1 اپریل بدھ کے دن کو ہوگا،جبکہ درجہ اولیٰ کا امتحان 5 اپریل اتوار کے دن کو ہوگا، ان شاءاللّٰه.

داخلہ سے متعلق کوائف کا خاص خیال رکھیں۔

Address

Timergara Hasani Dheri
Dir
18300

Telephone

+923085975894

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ انوارالقرآنJamia Anwarulquraan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category