Superior Public School Akhagram

Superior Public School Akhagram superior public school akhagram

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے طالب علم انضمام (جماعت نہم) کا انتقال ہوگیا ہے۔ یہ خبر ہم سب کے لی...
06/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے طالب علم انضمام (جماعت نہم) کا انتقال ہوگیا ہے۔ یہ خبر ہم سب کے لیے بے حد دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے، اس کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ پاک اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس ناقابلِ تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

19/04/2026

پرائمری سیکشن کے لیے سٹاپ کی ضرورت ہے
Contact ..sajjad 03139791845
Imran 0314 9115564

21/03/2026
11/03/2026

جماعت نہم و دھم کے طلباء اپنی بقایاجات جمع کر کے اپنا رولنمبر سکول سے حاصل کرے

06/03/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ fans The Reel The Following

ملاکنڈ بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا .31 مارچ سے  امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔
26/02/2026

ملاکنڈ بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا .
31 مارچ سے امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔

✨ شاندار کامیابی — ہمارے اسکول کے لیے فخر کا لمحہ ✨الحمدللہ!ہمارے اسکول کے ہونہار طلبہ و طالبات نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ این...
30/12/2025

✨ شاندار کامیابی — ہمارے اسکول کے لیے فخر کا لمحہ ✨
الحمدللہ!
ہمارے اسکول کے ہونہار طلبہ و طالبات نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ سے نہم جماعت کے امتحانات میں بہترین نمبرز حاصل کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کر دیا ہے۔
یہ کامیابی ہمارے قابل اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔
ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
📚 اعلیٰ تعلیم، مضبوط بنیاد — ہمارا مشن
🎓 آج داخلہ لیں، کل کامیابی پائیں
Hamayil Malik 560. 1st position
Abubakr 531. 2nd position
Zain 522. 3rd position
Sahara 518. 4th position

📢 Matric (SSC) Annual-I Examination 2026 (9th & 10th) – Admissions Notification📘 Class 9th (Regular Students)Online Admi...
10/12/2025

📢 Matric (SSC) Annual-I Examination 2026 (9th & 10th) – Admissions Notification

📘 Class 9th (Regular Students)
Online Admissions will be opened soon on the Institution Portals.

📙 Class 10th (Regular & Private Students)
Online Admissions will begin after the announcement of SSC Annual-II 2025 results.

📝

*رزلٹ_ڈے*  *سیکنڈ_ٹرم_امتحان* جو بچوں نے محنت کی تھی اسکول اور کلاس میں پوزیشنیں حاصل کی تھی  اساتذہ نے ان کو انعامات او...
22/11/2025

*رزلٹ_ڈے*
*سیکنڈ_ٹرم_امتحان*

جو بچوں نے محنت کی تھی اسکول اور کلاس میں پوزیشنیں حاصل کی تھی اساتذہ نے ان کو انعامات اور شیلڈ دیے

امتحان مشکل نہیں ہوتا، یہ خود کو ثابت کرنے کا موقع ہوتا ہے۔"
کبھی کبھی کتابوں کے صفحے بھاری لگتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہی صفحات وہ دروازے کھولتے ہیں جن کے پیچھے ہمارے خواب بستے ہیں۔
ہر امتحان ایک چیلنج نہیں… ایک نیا آغاز ہوتا ہے۔
اپنی محنت پر یقین رکھیں، اپنی رفتار پر اعتماد کریں، اور یاد رکھیں:
جو سفر دل سے کیا جائے، وہ کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔

آج کی جدوجہد کل کی کامیابی ہے۔

معمول درس جمعہ کے دنقاری عبدالرزاق صاحب طلباء کو اخلاقیات پر درس دیتے ھوے
14/11/2025

معمول درس جمعہ کے دن
قاری عبدالرزاق صاحب طلباء کو اخلاقیات پر درس دیتے ھوے

Address

Dir

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00

Telephone

+923139791845

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior Public School Akhagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category