Online Education Kpk

Online Education Kpk

Share

ایجوکیشن نیوز اور ہر قسم معلومات کے لیے ہمارا پیج فالو کریں ۔ شکریہ

07/12/2025

Empower Your Learning: Pashto Class 5th | Hamd | Reading And Tashrih, Unlock Your Potential with Meaning and Analysis in Pashto Language. 📚💻🎓👍

07/12/2025

04/12/2025

دفر

04/12/2025
Photos from Sulaiman Abid Vlogs's post 04/12/2025
21/10/2025

*شکر گزاری اپنائیں*

اپنے اندر شکر گزاری پیدا کرنے کیلئے خود سے روزانہ کہا کریں کہ:

"آج میں اپنے آپ کو قبول کرتا ہوں،
ہاں میں رب کی تقسیم پر راضی ہوں،

مجھے معلوم ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا ہے،

اللّٰہ پاک کا دیا میرے پاس بہت کچھ ہے جو بےشمار لوگوں کے پاس نہیں ہے اور وہ اس کیلئے ترستے ہیں۔

دوستو! ایک نئی بات آپ سب کو بتاتا ھوں۔  ایک نئی مخلوق آئی ہے ھمارے پختونخواہ میں جو مذہب کے ٹھیکدار خود کو سمجھتے ہیں اور شعریت کے نفاذ کی بات کرتے ہیں ۔ الله و رسول کے لئے جہاد کی بات بھی کرتے ہیں اور کام یہ لوگ ہیجڑوں اور ناچنے گانے والوں والے کرتے ہیں ۔ 
جس جگہ ھم نماز پڑھتے ہیں اللہ  کو سجدہ کرتے ہیں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں الله و رسول کی بات کرتے ہیں وہاں یہ لوگ ڈانس اور اتنڑ کرتے ہے اور ھمارے لوگ کیا کرتے ہیں چاہے وہ باجوڑ سے ھوں کرم ، اورکزائی جنوبی وزیرستان،  شمالی وزیرستان، خیبر مہمند سے ھوں ان لوگوں کی سہولتکاری کے ساتھ ان کو کھانا اور پناہ دیتے ہیں ۔ اب آپ لوگ  بتائیں کیا یہ لوگ ھمارے لئے شریعت نافذ کرسکتے ہیں جو لوگ ھمارے مسجدوں کی قدر نہیں کرتے۔ الله و رسول کے گھر کی قدر نہیں کرتے تو یہ لوگ آئیں گے ھمارے لئے شعریت نافذ کریں گے۔ 

 خدارا ان کو ہہچانو یہ نا صرف ھمارے علاقوں کے امن و امان کے دشمن ہیں بلکہ ھمارے اسلام اور دین کے بھی دشمن ہیں 19/10/2025

دوستو! ایک نئی بات آپ سب کو بتاتا ھوں۔ ایک نئی مخلوق آئی ہے ھمارے پختونخواہ میں جو مذہب کے ٹھیکدار خود کو سمجھتے ہیں اور شعریت کے نفاذ کی بات کرتے ہیں ۔ الله و رسول کے لئے جہاد کی بات بھی کرتے ہیں اور کام یہ لوگ ہیجڑوں اور ناچنے گانے والوں والے کرتے ہیں ۔ جس جگہ ھم نماز پڑھتے ہیں اللہ کو سجدہ کرتے ہیں قرآن کی تلاوت کرتے ہیں الله و رسول کی بات کرتے ہیں وہاں یہ لوگ ڈانس اور اتنڑ کرتے ہے اور ھمارے لوگ کیا کرتے ہیں چاہے وہ باجوڑ سے ھوں کرم ، اورکزائی جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان، خیبر مہمند سے ھوں ان لوگوں کی سہولتکاری کے ساتھ ان کو کھانا اور پناہ دیتے ہیں ۔ اب آپ لوگ بتائیں کیا یہ لوگ ھمارے لئے شریعت نافذ کرسکتے ہیں جو لوگ ھمارے مسجدوں کی قدر نہیں کرتے۔ الله و رسول کے گھر کی قدر نہیں کرتے تو یہ لوگ آئیں گے ھمارے لئے شعریت نافذ کریں گے۔ خدارا ان کو ہہچانو یہ نا صرف ھمارے علاقوں کے امن و امان کے دشمن ہیں بلکہ ھمارے اسلام اور دین کے بھی دشمن ہیں

17/10/2025

خوشحال خان خټک سوک وو

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Website

Address

Dir