30/07/2026
اہم اطلاع
گورنمنٹ پرائمری سکول قولنڈی
سب ڈویژن دیر، ضلع دیر بالا
یکم اگست 2026 بروز ہفتہ سکول دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو یونیفارم کیساتھ سکول بھیج دیں۔
منجانب: ہیڈ ٹیچر وجملہ سٹاف قولنڈی