20/09/2026
علامہ اقبال ماڈل ہائی سکول اینڈ گرلز کالج
تعلیم، تربیت، کردار سازی اور کامیابی کا حسین امتزاج! 📚✨
ہمارا مقصد صرف طلبہ و طالبات کو کتابی علم دینا نہیں، بلکہ انہیں اعتماد، اخلاق، نظم و ضبط اور روشن مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔
یہ وہ درسگاہ ہے جہاں علم کے ساتھ ساتھ اچھے کردار اور بہترین تربیت کو بھی اولین ترجیح دی جاتی ہے۔
🏫 Allama Iqbal Model High School & Girls College
جہاں ہر طالب علم کی صلاحیت کو پہچان کر اسے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔
آج کی محنت، کل کی کامیابی!🌱📖