24/04/2026
Religious and scientific Education
Your childrens can do Hifz e Quraan as well as matriculation
24/04/2026
23/04/2026
*🌙 صدقہ جاریہ - مرنے کے بعد بھی ثواب جاری 🌙*
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ایک عمل قیامت تک آپ کے لیے باعثِ اجر و ثواب بنتا رہے؟
کیا آپ اپنی آخرت کے لیے ایسی نیکی کرنا چاہتے ہیں جو کبھی ختم نہ ہو؟
*تو آئیے!* ایک غریب، یتیم بچے کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کریں۔
اسے میٹرک تک دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ *حافظِ قرآن* بھی بنائیں۔
یاد رکھیں! ایک حافظِ قرآن اپنے والدین سمیت 10 افراد کی شفاعت کرے گا۔ سوچیں جب وہ بچہ زندگی بھر قرآن پڑھے گا، پڑھائے گا، تو اس کا ثواب آپ کے نامہ اعمال میں لکھا جاتا رہے گا۔
*اس عظیم صدقہ جاریہ میں "المعھد ایجوکیشن فاؤنڈیشن" کا ساتھ دیں*
اور معاشرے کو باکردار، باشعور اور حافظِ قرآن افراد کا تحفہ دیں۔
*آپ کا دیا ہوا عطیہ = نسلوں کی اصلاح*
📞 رابطہ نمبر:
03420004271
03146317853
انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اینڈ ماڈرن سائنسز دیر بالا کے سٹوڈنٹس جنہوں نے تقاریر نعت نظم میں حصہ لیا
*Muhammad Abbas* receiving the Runner-Up Trophy from his respected teachers.
Hard work, discipline, and passion paid off.
فاطمہ نور کلاس سیکنڈ اردو تقریر پیش کر رہی ہے
19/04/2026
محمد سنان کلاس 4th ولد نادر خان کالج کالونی
حفظ قرآن کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائیں
Institute of Islamic and Modern sciences Upper Dir..IIMS
19/04/2026
*Our Young and Energetic School Teachers*
The institution is on the path of progress due to the day-and-night hard work of our young and energetic teachers. Their dedication, passion, and tireless efforts are shaping the future of our students.
*We are proud of you
19/04/2026
principal mulana Hayat ullah with his brother mulana Haya zeb