12/07/2024
مدرسہ ریاض العلوم السلامیہ عالم آباد شداس میدان
دیر لوئیر کے علاقہ میدان میں واقع دینی ادارہ ہے
12/07/2024
27/06/2024
21/06/2024
*والدین کو عزّت دینے کے 35 طریقے*
*(ضرور پڑھئیے)*
*1 والدین کی موجودگی میں اپنے فون کو دور رکھئیے۔*
*2 انُ کی باتوں کو توجہ سے سنئیے۔*
*3 انُ کی رائے کو مقدم رکھئیے۔*
*4 انُ کی گفتگو میں شامل رہئیے۔*
*5 انُ کو عزّت سے دیکھئے۔*
*6 انُ کی ہمیشہ تعظیم کیجئیے۔*
*7 انُ کے ساتھ اچھی خبر شیئر کیجئے۔*
*8 ان کو بُری خبر بتانے سے پرہیز کیجئے۔*
*9 ان کے دوستوں کے بارے میں اچھی باتیں کیجئے،اور ان سے محبت رکھئیے۔*
*10 انُکی کی گئی اچھی چیزوں کو اکثر یاد کرتے رہیں۔*
*11 انُ کی دہرائ ہوئ باتوں کو اس طرح سنئیے کہ گویا پہلی بار سنُ رہے ہوں۔*
*12 ماضی کی تلخ یادوں کو ان ساتھ کبھی نہ کیجئے.*
*13 ان کی موجودگی میں کسی دوسری گفتگو سے پرہیز کیجئے۔*
*14 ان کے سامنے ادب سے بیٹیھئے.*
*15 انُ کی رائے اور سوچ کے متعلق معمولی سا اختلاف بھی نہ کیجئے۔*
*16 جب وہ گفتگو کریں تو انُکی بات کو مت کاٹئیے.*
*17 انُ کی عمر کا احترام کیجئے۔*
*18 انُ کی موجودگی میں اپنے بچّوں کو ڈانٹنے اور مارنے سے گریز کیجئے۔*
*19 انُ کے حکم اور مشورے کو قبول کیجئے۔*
*20 انُ کی موجودگی میں صرف ان سے ہی راہنمائ لیجئے۔*
*21 انُ کے سامنے اپنی آواز کو ہرگز اونچا نہ ہونے دیجئے۔*
*22 انُ کے ساتھ چلتے ہوئے انُ سے آگے بڑھنے یا ان کے سامنے چلنے سے پرہیز کیجئیے۔*
*23 ان سے پہلے کھانا شروع مت کیجئے۔*
*24 انُ کے سامنے خود کو نمایاں مت کیجئے۔*
*25 جب وہ خود کو کسی قابل نہ سمجھیں تو ان کو بتائیے کہ وہ آپکے لئے قیمتی اور قابل احترام ہیں.*
*26 انُ کے سامنے بیٹھتے ہوئے اپنے پیر انُ کے سامنے مت کیجئے اور نہ ہی انُ کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھیں.*
*27 انُ کے ساتھ بداخلاقی سے بات مت کیجئے.*
*28 کوشش کیجئے کہ انُ کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھئیے.*
*29 انُ کی موجودگی میں خود کو ہرگز بوُر اور تھکا ہوا ظاہر نہ کیجئے.*
*30 انُ کی غلطیوں اور بھول پر کبھی مت مسکُرائیے.*
*31 انُ کی زیارت برابر کرتے رہئیے۔*
*32 انُ سے بات کرتے وقت بہترین الفاظ کا چناؤ کیجئیے.*
*33 انُ کو محبت بھرے ناموں سے پکاریے جو وہ پسند کرتے ہیں۔*
*34 انُ کو ہر چیز پر مقدّم رکھئیے اور ترجیح دیجئے.*
*35 والدین اس کرۂ ارض پر خزانہ ہیں۔*
*سوچئیے اس سے پہلے کہ یہ خزانہ دفن ہو جائے۔*
*اپنے والدین کو عزّت دیجئیے جب تک وہ ہمارے پاس ہیں.
۔
۔ #۞ماشاءاللّٰه۞
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dir
Opening Hours
| Monday | 13:00 - 17:00 |
| Tuesday | 13:00 - 17:00 |
| Wednesday | 13:00 - 17:00 |
| Thursday | 13:00 - 17:00 |
| Friday | 13:30 - 17:00 |
| Saturday | 13:00 - 17:00 |
08/07/2024
25/06/2024
21/06/2024