20/08/2021
Sky land Dir upper
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islahi muashra, Education, kpk, Dir.
Sky land Dir upper
آج صاحب آباد بمقام سیرئ نزد تبلیغی مرکز صاحب آباد میں پانچواں راجا امیر زمان والی بال ٹورنامنٹ کے چھٹے روز اوچ کلب اور فاروق کلب سیرئ کے مابین میچ جاری ہے۔ٹورنامنٹ میں تقریبا 1300/1400 شائیقین والی بال نے شرکت کی۔ٹورنامنٹ میچ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات۔
ٹورنامنٹ میچ تاحال جاری ہے۔