03/09/2026
🩺 فری میڈیکل کیمپ — سن رائز گرلز ماڈل اسکول اوچ! 🏫
السلام علیکم!
کل مورخہ 4 ستمبر کو سن رائز گرلز ماڈل اسکول، اوچ میں ایک شاندار فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
آپ تمام اہلیانِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس کیمپ میں ضرور شرکت کریں اور اپنی صحت کا مفت معائنہ کروائیں۔
یہ صدقہ جاریہ ہے، اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ کسی اور کا بھی بھلا ہو سکے۔
📍 مقام: سن رائز گرلز ماڈل اسکول، اوچ
📅 تاریخ: 4 ستمبر