06/11/2025
🌺🌺💕🤩🤩چیمپئن 🌺🎉💕❤👍👉
پہلے بار جی پی ایس لوئے کلے کرکٹ ٹیم چیمپئن بن گیا 🎉 بہترین بیٹنگ بہترین باؤلنگ اور بہترین فیلڈنگ کے ساتھ ساتھ بہترین کوچنگ اور فینز کے سپورٹ نے ہر رکاوٹ دور کیا۔ SDEO صاحب ، تمام اساتذہ خاص کر کمیٹی ممبرز سکول لیڈرز کا بہت بہت شکریہ۔ یہ پل ہمیں یاد آئینگے یہ کل ہمیں یاد آئینگے ۔
Congratulations 🎉👏🎉