Muslim Public High School Khazana Official

Muslim Public High School Khazana Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim Public High School Khazana Official, School, Jandool Dir Lower, Dir.

24/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم والدینِ عزیز طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے
کہ کل ان شاء اللہ بروز جمعہ، 25 ستمبر 2026ء کو مسلم پبلک ہائی سکول خزانہ، دیر لوئر میں ایک دن کے لیے تعطیل ہوگی۔
اسکول دوبارہ بروز ہفتہ، 26 ستمبر 2026ء کو معمول کے مطابق کھلے گا۔
تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ پر بروقت اسکول میں حاضری یقینی بنائیں۔
جزاکم اللہ خیراً
انتظامیہ
مسلم پبلک ہائی سکول خزانہ، دیر لوئر

24/08/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ!
محترم والدین طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
مسلم پبلک ہائی سکول خزانہ، دیر لوئر کے میڈ ٹرم امتحانات آج بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
اس مناسبت سے طلبہ کے لیے 25 اور 26 اگست 2026ء کو چھٹی ہوگی۔
»»» دوبارہ حاضری:
27 اگست 2026ء، بروز جمعرات
کو مقررہ وقت پر سکول میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ!
انتظامیہ
مسلم پبلک ہائی سکول خزانہ، دیر لوئر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!تمام محترم والدین طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے  کل بروز پیر، 17 اگست 2026ء مسلم ماڈ...
16/08/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تمام محترم والدین طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے
کل بروز پیر، 17 اگست 2026ء مسلم ماڈل کالج کوٹکے پائخیل، خزانہ، دیر لوئر میں اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
وہ تمام طلباء و طالبات جو ابھی تک کسی کالج میں داخل نہیں ہوئے، ان کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے۔ آپ ضرور اس ٹیسٹ میں شرکت کریں اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کریں۔
🏆 اگر آپ ٹیسٹ میں کامیاب ہوتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک منفرد اعزاز اور شاندار تعلیمی کامیابی ہوگی۔
» اور اگر کامیابی حاصل نہ بھی ہو تو آپ کچھ نہیں کھوئیں گے، بلکہ آپ کو اپنی صلاحیت جانچنے اور مستقبل کے لیے بہتر فیصلہ کرنے کا بہترین موقع ملے گا۔
» مسلم ماڈل کالج کوٹکے پائخیل، خزانہ، دیر لوئر آپ کے اپنے علاقے میں معیاری تعلیم کا بہترین موقع فراہم کر رہا ہے۔ یہاں داخلہ لے کر آپ دور دراز کالجز کے سفر، ٹرانسپورٹ کے اخراجات اور اضافی وقت سے بھی نجات حاصل کر سکتے ہیں۔
اپنی صلاحیت آزمائیں — اسکالرشپ حاصل کریں — معیاری تعلیم حاصل کریں — اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
تاریخ: 17 اگست 2026ء، بروز پیر
وقت: صبح 9:00 بجے
مقام: مسلم ماڈل کالج کوٹکے پائخیل، خزانہ، دیر لوئر
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🌱 ایک کوشش آپ کے مستقبل کو بدل سکتی ہے!
آئیں! ٹیسٹ میں شرکت کریں، اپنی قابلیت ثابت کریں اور کامیابی کی جانب پہلا قدم اٹھائیں۔
🏆 آپ کی کامیابی، ہمارا اعزاز!
مسلم ماڈل کالج — آپ کے روشن مستقبل کا انتخاب!

14/08/2026
13/08/2026
مسلم ماڈل کالج لوئر دیر – داخلے برائے سیشن 2026-27 اوپن!🔹 پری میڈیکل | پری انجینئرنگ | کمپیوٹر سائنس | ہیومینٹیز🔹 طالبات...
13/08/2026

مسلم ماڈل کالج لوئر دیر – داخلے برائے سیشن 2026-27 اوپن!
🔹 پری میڈیکل | پری انجینئرنگ | کمپیوٹر سائنس | ہیومینٹیز
🔹 طالبات کے لیے الگ اور محفوظ تعلیمی environment
اپنے گھر بیٹھے آسانی سے آن لائن اپلائی کریں 👇
🔗 آن لائن فارم: https://mmcdir.com.pk/online_admission
📞 رابطہ: 0344-9693397 | 0300-0913298

online admission form

*داخلے جاری ہیں*  *Pre-Medical | Pre-Engineering | Computer Science**مسلم ماڈل کالج*  کوٹکے پائیخل خزانہ، منڈا، دیر لوئر...
11/08/2026

*داخلے جاری ہیں*
*Pre-Medical | Pre-Engineering | Computer Science*

*مسلم ماڈل کالج*
کوٹکے پائیخل خزانہ، منڈا، دیر لوئر

ہمارا مقصد معیاری تعلیم کے ساتھ طلبہ کی بہترین کردار سازی ہے۔
تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی میں آپ کو ایک بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے گا۔

🌟 *خصوصی اعلان*
*فری اسکالرشپ ٹیسٹ: 17 اگست 2026 بروز پیر*
- یتیم اور مستحق طلبہ کے لیے خصوصی مواقع
- میرٹ کی بنیاد پر 100% تک اسکالرشپ
- طلبہ اور طالبات کے لیے علیحدہ کلاسز کا انتظام

نشستیں محدود ہیں۔ اپنی کامیابی کا سفر آج سے شروع کریں۔

📲 *مزید معلومات و رجسٹریشن کے لیے رابطہ فرمائیں*
*واٹس ایپ:* 03449699397

Address

Jandool Dir Lower
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Public High School Khazana Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category