گورنمنٹ پرائمری سکول میاں کلے دیر لوئر

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • گورنمنٹ پرائمری سکول میاں کلے دیر لوئر

گورنمنٹ پرائمری سکول میاں کلے دیر لوئر The place of Success and Brightness

10/09/2026

🌟 Excellent Work – GPS Miankaly! 🌟
A big appreciation for our Class 5th student of Govt. Primary School Miankaly for making a wonderful open and closed circuit project. 👏🔋💡
Your creativity, curiosity, and practical learning are truly inspiring. Keep exploring, keep learning, and keep creating. The young scientists of GPS Miankaly have a bright future! 🌟

06/09/2026
25/08/2026

حکومتِ خیبر پختونخوا نے عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول 1448ھ) کے موقع پر 26 اگست 2026ء، بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر تمام سرکاری اسکول بھی بند رہیں گے۔

14/08/2026



10/08/2026

#"A fresh coat of paint, a fresh look for GPS Miankaly!” 🎨✨
“New colors, new vibes, brighter learning!” 🌈📚
“Beautifully painted, proudly maintained
“A colorful school creates a cheerful learning environment.”
“Fresh paint, fresh energy, brighter future!” 🌟

06/08/2026

مالاکنڈ بورڈ کی تاریخ میں سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی!
تمام پوزیشن ہولڈرز، ان کے والدین، اساتذہ اور محکمۂ تعلیم کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔

29/07/2026

السلام علیکم!
تمام سکول ہیڈز اور اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2026 کو اختتام پذیر ہو رہی ہیں۔ لہٰذا یکم اگست 2026 بروز ہفتہ سے تمام سرکاری تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
تمام سکول ہیڈز اور اساتذہ کرام اپنی بروقت حاضری اور تدریسی سرگرمیوں کو یقینی بنائیں۔
شکریہ۔

الیاس خٹک
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)
ضلع دیر لوئر.

الحمدللہ! آج گورنمنٹ پرائمری سکول میاں کلے میں فرسٹ سمسٹر کے نتائج اور ایوارڈز طلبہ میں تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر نمایاں...
30/06/2026

الحمدللہ! آج گورنمنٹ پرائمری سکول میاں کلے میں فرسٹ سمسٹر کے نتائج اور ایوارڈز طلبہ میں تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی گئی اور انہیں انعامات سے نوازا گیا۔
بچوں کے چہروں پر خوشی، اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائیں ایک خوبصورت منظر پیش کر رہی تھیں۔ ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دیگر طلبہ کو مزید محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علمِ نافع، عمدہ اخلاق اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Dir
18000

Telephone

+923440904409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ پرائمری سکول میاں کلے دیر لوئر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ پرائمری سکول میاں کلے دیر لوئر:

Shortcuts

Share