11/12/2025
📚 فال سمیسٹر امتحانات جاری ہیں 🍁✏️
ہمارے طالبِ علم محنت، لگن اور ہمت کے ساتھ اپنی تعلیمی سفر کی اہم منزل طے کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو کامیابی، روشن مستقبل اور بہترین نتائج عطا فرمائے۔ 🌟
اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کے سائے میں،
یہ امتحانات بچوں کے لیے نئی امیدوں اور نئی کامیابیوں کی طرف قدم ہیں۔
بہترین کارکردگی کے لیے بچوں کو حوصلہ دیں اور ان کی محنت کو سراہیں۔ 🤝✨
اللہ تمام طلبہ کے لیے آسانیاں فرمائے۔ آمین