M Ismail Hazarvi

M Ismail Hazarvi لوگوں کے عیب تلاش کرنے کے بجاۓ اپنے کردارکو خوبصورت بناؤ کیونکہ بہترین انسان وہ جو دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کردے 🌹💐

26/09/2026

Che de meyan pa Madina Munawwara karrama ❤️🕌
پیارے بھائی جناب قاری Kamran Khan
کی خوبصورت آواز میں نعت خوانی
ﷺ

🟢 قافلۂ شیخ الہند میں نئی شمولیتیں تحصیل بلامبٹ، یونین کونسل رباط غواگو میں شمولیتی تقریب کے موقع پر امیر سراج الدین، ا...
25/09/2026

🟢 قافلۂ شیخ الہند میں نئی شمولیتیں تحصیل بلامبٹ، یونین کونسل رباط غواگو میں شمولیتی تقریب کے موقع پر امیر سراج الدین، امیر جمعیت علماء اسلام دیر لوئر، سابق وزیرِ خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا حضرت مولانا رحیم حقانی صاحب اور نائب امیر مولانا نبی شاہ صاحب جنرل سیکرٹری تحصیل بلامبٹ مولانا رحمان اللہ کی موجودگی میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کی۔
نئے شامل ہونے والے جناب محمد نواز حاجی معمبر خان لائق خان گل نواز خان اضغر خان اور تمام دوستوں کو قافلۂ شیخ الہند میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
یہ شمولیتیں جمعیت علماء اسلام کے تنظیمی سفر، عوامی رابطے اور سیاسی سرگرمیوں میں مزید وسعت کا حصہ ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو استقامت عطا فرمائے اور اس قافلے کو مزید مضبوطی و اتحاد نصیب فرمائے۔ آمین۔

24/09/2026

جان و جانان
محبت چیک کرو

23/09/2026

زمونگ کبرونہ بہ دہ لڑمانو ڈیپو وی۔
بیان حضرت مولانا محمد آمیر بجلی گھر صاحب ❤️‍🩹💯❤️‍🩹😭

جمعيت علماء اسلام یونين کونسل رباط کے زیراہتمام عظیم الشان تربيتی کنونشن سے خطاب کامیاب ترین پروگرام پر تمام شرکاء پروگر...
18/09/2026

جمعيت علماء اسلام یونين کونسل رباط کے زیراہتمام عظیم الشان تربيتی کنونشن سے خطاب کامیاب ترین پروگرام پر تمام شرکاء پروگرام کو دل سے خراج تحسين پیش کرتا ھوں
منجانب امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل بلامبٹ جناب قاری عبید اللہ صاحب

15/09/2026

کچھ ملاقاتیں صرف ملاقاتیں نہیں ہوتیں،
بلکہ محبت، علم اور اخلاص کا حسین منظر بن جاتی ہیں۔ ❤️

ایک طرف میرے محترم استاذ، حضرت مولانا Wazir Zada Haqani حقانی صاحب، جن سے علم و تربیت کی نسبت ہے،
اور دوسری طرف میرے پیارے ماموں، جناب Qari Abidullah صاحب
جن سے محبت اور شفقت کا رشتہ ہے۔

آج جب دونوں بزرگ ایک ہی محفل میں بیٹھے،
اور محبت و خلوص کے ساتھ محوِ گفتگو نظر آئے،
تو دل نے بے اختیار کہا:

یہ صرف دو شخصیات کی گفتگو نہیں،
یہ علم اور محبت کا ایک خوبصورت سنگم ہے۔

اللہ تعالیٰ میرے دونوں بزرگوں کا سایہ سلامت رکھے،
ان کے علم، عمر اور اخلاص میں برکت عطا فرمائے،
اور ہمیں ان کی قدر کرنے اور ان سے فیض پانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️

15/09/2026

خوبصورت اشعار
بزبان جناب قاری عبید اللہ صاحب

05/09/2026

پروگرام ختم القرآن
جامعہ مسجد میرمئ
مہمان خصوصی جناب قاری عبید اللہ
امیر جمعیت علمائے اسلام تحصیل بلامبٹ

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ismail Hazarvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category