Learn with Naeem Ullah

Learn with Naeem Ullah Mathematician||Physicist

02/11/2023

جو معیار تک نہ پہنچ سکیں❌
وہ پھر کردار پر بھونکتے ہیں 🦅

30/10/2023

Definition of conjugate indices

30/10/2023
"معاشرے کی ظالم، بدکردار اور کرپٹ لوگوں کا معتبر اور با اثر ہو جانامعاشرے کی تباہی و بربادی کی دلیل ہے
16/09/2023

"معاشرے کی ظالم، بدکردار اور کرپٹ لوگوں کا معتبر اور
با اثر ہو جانا
معاشرے کی تباہی و بربادی کی دلیل ہے

15/09/2023

بلیوٹوتھ والے ڈاکٹرز اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ,99,97, 96,95,98 نمبر لیکر بھرتی ہونے والے معلمین حضرات اس قوم کیلئے ناسور ہے ۔ یہی ڈاکٹرز پھر لوگوں کی زندگیوں کو جبکہ معلم آنے والے نسلوں کو خطرے میں ڈال دے گا۔۔۔

اگر آپ صرف اپنے درد محسوس کرتے ہیں تو آپ زندہ ہیں اور اگر آپ کو دوسروں کا درد بھی محسوس ہوتا ہے تو پھر آپ انسان ہیں۔۔۔!!...
08/09/2023

اگر آپ صرف اپنے درد محسوس کرتے ہیں تو آپ زندہ ہیں اور اگر آپ کو دوسروں کا درد بھی محسوس ہوتا ہے تو پھر آپ انسان ہیں۔۔۔!!!

08/09/2023

غرور
کسی نے پوچھا غرور کیا ہے جواب ملا خاک سے بنے انسان کا اپنی اوقات بھول جانا

08/09/2023

کلہ کلہ محبت ھم سڑے وجنی ۔
او کلہ کلہ ڈیر نفرت ھم سڑے وجنی ۔
او دا حو ٹیک دا چی داروغ وائل گنا دہ ۔
حو کلہ کلہ حقیقت ھم سڑے وجنی ۔
غنی خان بابا 💗

08/09/2023

The more we try, the more we fail.
The more we fail, the more we learn.
The more we learn, the more likely we are to have creative breakthroughs.”

06/09/2023

محنت کےدم پرکامیاب ہوں گے

قسمت کےبھروسےتو پوری دنیابیٹھی ہے

06/09/2023

تھوڑی دیر کے لئے سوچیں کہ جن celebrities اور influencers یا money making gurus کو آپ فالو کرتے ہیں کل کو اگر ان سے یہ سب چھِن جائے تو آپ کے پاس کیا کوئی وجہ باقی رہے گی ان سے انسپائر ہونے کی؟

اگر جواب ”نہیں” ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ان سے نہیں بلکہ ان کے لائف سٹائل سے انسپائرڈ ہیں۔

لہذا ایسے لوگوں کو فالو کیجئے جن کی اپنی شخصیت اتنی مضبوط ہو کہ اس میں سے دولت ، مرتبہ ، خوبصورتی اور شہرت نکال دی جائے تو بھی ان کے پاس آپ کو انسپائر کرنے کے لئے الفاظ ہوں ، تجربات ہوں ، مثبت ترجیحات ہوں۔

اور ہاں اس سے آپ کو بھی اب اندازہ ہو جائے گا کہ اب آپ نے بھی زندگی کے تمام goals کے ساتھ اپنی شخصیت کو قیمتی بنانے میں effort لگانی ہے۔

Address

Upper Dir
Dir
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn with Naeem Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category