ᴅɪʀ ᴛᴀʟᴇɴᴛ

ᴅɪʀ ᴛᴀʟᴇɴᴛ ALL ABOUT DIR , Dir TALENT, Dir tourism And Dir News

ملک عبدالرحمن جن کے تعلق میاں بانڈہ دیر لوئر سے اج کل تائیکوانڈو ماسٹر ایاز نائک کے سرپراستی میں تائ لینڈ میں پاکستان کے...
03/07/2023

ملک عبدالرحمن جن کے تعلق میاں بانڈہ دیر لوئر سے اج کل تائیکوانڈو ماسٹر ایاز نائک کے سرپراستی میں تائ لینڈ میں پاکستان کے نمایندگی کر رہے ہے اور اب تک 4 مقابلے جیت کر براون مڈل جیت چکے ہے انشاءاللہ فائنل تک رسائ کے لیے مطمئن ہے تمام اہل وطن سے دعاوں کی درخواست ہے کہ ملک عبدالرحمن فائنل جیت کر دیر لوئر کا نام روشن کریں اور انشاءاللہ وطن واپسی پر محکمہ سپورٹس دیر لوئر کی طرف سے شاندار استقبال کیا جائے گا ملک عبدالرحمن حلیم کمانڈوں اکیڈمی کے کیھلاڑی ہے ہم حلیم کمانڈو کو داد دیتے ہے کہ وہ اس طرح کے کیھلاڑی تیار کرکے جو ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہے۔۔۔

21/03/2023

لوئر دیر کے لوگ کسی بھی ایمرجنسی حالات میں ذیل نمبرز پر رابطہ کریں
پولیس ایمرجنسی کنٹرول روم 09459250048
ڈی سی کنٹرول روم 09459250002
ریسکیو کنٹرول روم 0945821670

19/03/2023

غزوہِ اُحد 625AD😐

Relatable 🫡🫡
11/03/2023

Relatable 🫡🫡

اس چوکیدار نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں سر بشیر احمد کو قتل کیا۔.
19/02/2023

اس چوکیدار نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں سر بشیر احمد کو قتل کیا۔.

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے استاد بشیر احمد کو آج صبح یونیورسٹی میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔INNA LIL LAH...
19/02/2023

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے استاد بشیر احمد کو آج صبح یونیورسٹی میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
INNA LIL LAHI WA INA ILEYE RAJIOON 🥲

🤫
12/02/2023

🤫

31/01/2023

We "the Slaves"

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴅɪʀ ᴛᴀʟᴇɴᴛ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share