GPS Darmal Bala Dir Lower

GPS Darmal Bala Dir Lower COME TO READ GO TO SERVE

24/06/2026

نظام تعلیم
پاکستان کښې اليکټريکل انجنٸير د خپل کور/دفتر د اوبو موټر سمولو لپاره انپره ميکنک راغواړي ـ څه عجيبه نظام تعليم دے ؟؟؟

24/06/2026

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام ( 25 اور 26 جون) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

 زیادہ تر اساتذہ بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے۔یہ نقصان صرف فائل کا نہیں، ہمارے بچوں کے مستقبل کا ہے۔ جو ہمیں نظر...
24/06/2026



زیادہ تر اساتذہ بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے۔

یہ نقصان صرف فائل کا نہیں، ہمارے بچوں کے مستقبل کا ہے۔ جو ہمیں نظر نہیں آتا۔

اللہ تعالیٰ وطن عزیز کے حالات بہتر کرے۔ تاکہ کوئی ٹیلنٹ مجبوراً پردیس نہ جائے۔ آمین 🤲

* #اساتذہ

-

شیلٹر پر کام تیزی سے جاری ہے
24/06/2026

شیلٹر پر کام تیزی سے جاری ہے

 دیر لوئیر  پی ایس ٹی سے SPST پروموشن DPC  سے مکمل کر لی گئی۔
24/06/2026


دیر لوئیر پی ایس ٹی سے SPST پروموشن DPC سے مکمل کر لی گئی۔

24/06/2026

DCTE
والے ہوش کے ناخن لے اپنا وجود بچانے کیلئے ایسے تجربہ نہ کرے جس سے بچہ ذہنی طور پر ٹارچر ہو SBA والا پیپر دیکھ کر ایسا لگا کہ پرائمری بچوں کا امتحان نہیں کوئی پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ ہے خدا کا خوف کرے.

22/06/2026

آسان حل یہ ہے کہ ہر گاڑی میں کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں ہو۔ جس گاڑی میں کرایہ نامہ موجود نہ ہو، اس کے مالک یا ڈرائیور پر جرمانہ عائد کیا جائے۔

22/06/2026
جی پی ایس دارمال بالا میں کے جی اور نرسری بچوں کے لیے شیلٹر پر کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے بارش کے دنوں میں ...
22/06/2026

جی پی ایس دارمال بالا میں کے جی اور نرسری بچوں کے لیے شیلٹر پر کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے بارش کے دنوں میں یہ دونوں کلاسیں صبح سے نہیں لگ پاتی تھیں اور شدید دھوپ کی صورت میں بھی آدھا دن ہی جاری رہتی تھیں۔ اب ان شاء اللہ بارش ہو یا دھوپ، دونوں کلاسیں مستقل طور پر جاری رہیں گی اور ننھے طلبہ بہتر تعلیمی ماحول میں اپنی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
ادارہ ہذا کے تمام سٹاف ممبران کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ادارے کے سٹاف اور طلبہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ یہ تعلیمی خدمت کا سفر کامیابی سے جاری رہے۔
جزاکم اللہ خیراً۔

صوبائی حکومت SBA طرزِامتحان کےذریعےآخر کیاسبق دینا چاہتی ہے کیا واقعی اس نوعیت کےپرچے پرائمری سکول کےطلبہ کےلیے موزوں ہی...
22/06/2026

صوبائی حکومت SBA طرزِامتحان کےذریعےآخر کیاسبق دینا چاہتی ہے کیا واقعی اس نوعیت کےپرچے پرائمری سکول کےطلبہ کےلیے موزوں ہیں
آج ہونے والی جماعت چہارم کے انگریزی کے پیپر آپ لوگوں کے سامنے رکھتا ہوں ۔
دیکھنے کے بعد اپنا رائے ضرور پیش کرے ۔
شکریہ کاپی

Address

Darmal Bala
Dir Khan
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Darmal Bala Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Darmal Bala Dir Lower:

Shortcuts

Share