05/03/2026
G P S kotkay
we provide quality education.
05/03/2026
22/12/2025
*🌟 گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹکے *
*🍂 نتائجِ سمسٹر خزاں 2025 کا اعلان*
دسمبر 22 2025 بروز پیر، گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹکے میں *سمسٹر خزاں* کے شاندار نتائج کا اعلان ایک پروقار تقریب میں کیا گیا۔
تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء او ان کے والدین کو بہت بہت مبارک ہوں
👉📝📚🥇🥈🥉🏅🌹👈
🌸 *دعاء ہے کہ یہ ننھے پھول ہمیشہ علم کے گلشن میں مہکتے رہیں۔*
سہیل خان نے تلاوت کلام پاک میں اپنے کلسٹر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
Weldon ♥️🎉🌹👏👏
نہیں ہے نااُمید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے،
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔
♥️❤️🏆🔥🔥🏆 Our Pride
زوہیب خان نے انگلش تقریر میں اپنے کلسٹر میں دوسری پوزیشن حاصل کی
30/09/2025
🌷🌸
سکول ہٰذا کے حالیہ بہار سمسٹر کے نتائج کے پوزیشن ہولڈر طلبا وطالبات۔۔۔🌸🌺🌺
ہم تمام پوزیشن ہولڈرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہی. اور ان کے روشن مستقبل کیلئے دعاگو ہیں۔🌹🌻
28/03/2025
Annual Examination.
Prize distribution ceremony at G P S kotkay Today on 28_03_2025.
تمام پاس ہونے والے بچوں اور خصوصا پوزیشن ہولڈرز طلباء اور ان کے والدین کو کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔🤲🤲🤲♥️
21/12/2024
Last working day
نوماہی امتحان ریزلٹ🌹🎉🎉👏 GPS kotkay
اطلاع عام
انشاء اللّٰہ کل بروز پیر سے تمام پرائمری سکول کھلے رہے گے والدین کو اطلاع دیجاتی ہے کہ بچوں کو وقت پرسکول بھیج دے
شکریہ
20/09/2024
Prize distribution ceremony Mid Term Exams at GPS kotkay ♥️🌹❤️🥇🥈🥉🏅🎖️🏆
05/09/2024
ششماہی امتحان کے موقع پر سکول کے طلباء کا سکول لیڈر جواد علی اور اساتذہ کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dir Khan