UCM Commando
Martial Arts School
میدان چاہے جنگ کا ہوں یا وفاء کا❗️
باگنے والا ہمیشہ بد ذات کہلاتا ہے🏃♂️🥷🏻
محترم والدین.. ( Admission open ( free
,آئیے اپنے بچوں کی زنگ آلودہ صلاحیتوں کو نکھاریں۔ان کی عادات کو سنواریں۔ ان کو موبائل گیم کی دنیا سے نکال کر پریکٹیکل فزیکل لائف میں لے آئیں۔
فزیکل ایکٹیوٹیز، اتھلیٹکس، جمناسٹک،تائیکوانڈو، ایروبک ،کراٹے، سیلف ڈیفنس،کردار سازی کے ساتھ ساتھ
کھلاڑی کو جسمانی تعلیم اور روحانی تعلیم ۔فیزیکل فٹنس، سیلف ڈیفنس، خود اعتمادی، نظم و ضبط سکھانا ہے جو نئی نسل کو کامیابیوں کے راستے پر گامزن کرے اور ان کا روشن مستقبل متعین کرے۔ اسپورٹس کا اصل مقصد نئی نسل کو معاشرے کی برائیوں سے بچانا ہے
*آئیے اپنے بچے داروڑہ تائیکوانڈو اینڈ فٹنس اکیڈمی میں داخل کریں۔۔۔
پتہ۔ الیاس مسجد پرانہ بازار داروڑہ ..
Contact and WhatsApp number. 03038123170
UCM COMAMANDO
Mix Martial Arts Academy Darora Tahseel Larjam
whtsapp:03038123170
08/02/2023
UCM COMAMANDO
Mix Martial Arts Academy Darora Tahseel Larjam
whtsapp:03038123170
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
18000