قرآن وسنت کے سانچے میں ڈھل جائیں۔ سید منور حسن صاحب۔
Islamic Culture For Life - ICL
A peaceful worrier.
بہترین تلاوت
قاري محمد العشي
تلاوت قرآن ۔ عبد الرحمن مسعد ۔
اشهد ان لا إله إلا الله اني أره جنه عرض سماوات والأرض لا حول ولا قوة إله بالله
اے صلاح الدین ایوبی فلسطین کے بچے تمہیں پکار رہے ہیں عرب ، عجم ، سب مسلمان بہرے ہوگئے ہیں کوئی نہیں سن رہا ان معصوموں کا آواز کسی کے دل درد میں نہیں ہو رہا کیونکہ سب اپنے فیملیوں کے ساتھ مزے سے عید الفطر منائے گے ہماری کسی کو فکر نہیں ۔۔۔
اے اللہ ہمارے لئے ابابیل بھیج دے ہم سے اور نہیں سہے جائے گے یہ درد اور اپنوں کی تکلیفیں ۔۔
مسجد اقصی پہ درد مند مسلمانوں کو عید مبارک۔
باقی
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
القدس/بيت المقدس/فلسطين
فلسطین کے حق میں عالمی رہنماؤں کے مزمتی بیانات ۔۔,۔۔۔یا۔۔۔یہ دعا ؟؟؟؟؟
#القدس
Click here to claim your Sponsored Listing.