21/08/2026
محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول بروز سوموار، 24 اگست 2026ء سے باقاعدہ کھل رہا ہے۔
اوقاتِ کار:
پلے گروپ تا نرسری: صبح 8:00 بجے تا 11:45
جماعت دوم تا پنجم: صبح 8:00 بجے تا 12:30