PFA College Depalpur

PFA College Depalpur To the excellence

فضل انسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی لایا گورنمنٹ آف پاکستان، وزیر اعظم یوتھ سکلز پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لیے فری کورسز کرنے ک...
27/01/2025

فضل انسٹی ٹیوٹ اف ٹیکنالوجی لایا گورنمنٹ آف پاکستان، وزیر اعظم یوتھ سکلز پروگرام کے تحت نوجوانوں کے لیے فری کورسز کرنے کے مواقع۔
اگر آپ کی تعلیم میٹرک تا ماسٹرز ہے اور آپکی عمر 18 سے 35 سال کے درمیان ہے تو آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
داخلے پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر ہوں گے
◀آخری تاریخ30 جنوری 2025
◀100 فیصد مفت کورسز
◀میل / فی میل دونوں کے لیے داخلہ کا موقع
◀مورننگ اور ایوننگ کلاسز
🔸کورسز کی مدت: 3 ماہ
🔸تعلیمی قابلیت : میٹرک تا ماسٹرز
🔸عمر کی حد: 18 تا 40 سال
🔸پہلے سے نیوٹیک سے کوئی کورس نا کیا ہو

کلاوڈ کمپیوٹننگ
مائکروسافٹ ڈئنامکس
ورچوئل اسسٹنٹ
گرافک ڈیزاننگ

اگر آپ داخلے کے لیے انٹرسٹڈ ہیں تو مندرجہ ذیل کاغذات کے ہمراہ ادارہ ہذا میں تشریف لائیں 03006968167 پر رابطہ کریں

1. میٹرک /انٹر /بیچلر رزلٹ کارڈ
2. شناختی کارڈ
3. والد کا شناختی کارڈ
4. پاسپورٹ سائز تصویر
نوٹ: کاغذات بھجتے وقت خیال رکھیں کے تصاویر بالکل واضح ہوں
اس کے علاوہ آپ ہمارے ایڈمیشن آفس کو وزٹ کر کے بھی اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
ایڈریس
حجرہ کیمپس:
نزد ڈاکٹر غفور ہسپتال، حویلی روڈ حجرہ شاہ مقیم
03006968167
03227007082

27/01/2025

Address

Near Katchery Chowk Depalpur
Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PFA College Depalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category