صوفی محمد سعید باھوؒ

صوفی محمد سعید باھوؒ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صوفی محمد سعید باھوؒ, Education, Ratta Khanna Road Dipalpur (Okara), Dipalpur.

ماشاءاللہ ماڈل 1914 دربار بادشاہ سلطان ، حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ ❤️🙏  #باہو  #سلطان
22/12/2025

ماشاءاللہ ماڈل 1914 دربار بادشاہ سلطان ، حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ ❤️🙏
#باہو #سلطان

09/12/2025

بہت ہی خوبصورت کلام پیش کرتے ہوئے قاری یحییٰ صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔
اوکاڑہ میں محترم نعیم عباس صاحب کی دکان پر منعقدہ محفلِ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ میں، صوفی محمد سعید باہو رحمۃ اللہ علیہ کے حکم پر،
ڈیوٹی کی سعادت حاصل کرتے ہوئے صاحبزادہ محمد احمد سعید سروری قادری، دیپالپور شریف۔

06/12/2025
06/12/2025

الحمدللہ!
14/4L اوکاڑہ میں امین بھائی کے گھر بچوں کی آمین کی بابرکت محفل میں شرکت کا شرف حاصل ہوا۔
صاحبزادہ محمد احمد سعید سروری قادری
سجادہ نشین دربارِ عالیہ سلطان صوفی محمد سعید عارف سروری قادری، دیپال پور شریف
اللہ رب العزت اس نیکی کے موقع کو قبول فرمائے۔ آمین۔

30/11/2025

محفلِ ذکر مصطفےٰﷺ اوکاڑہ

Address

Ratta Khanna Road Dipalpur (Okara)
Dipalpur
56180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صوفی محمد سعید باھوؒ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category